Jasarat News:
2026-07-24@09:11:58 GMT

کیلیفورنیا میں ٹریفک حادثہ‘ متعدد ہلاک و زخمی

اشاعت کی تاریخ: 15th, January 2026 GMT

کیلیفورنیا میں ٹریفک حادثہ‘ متعدد ہلاک و زخمی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کیلیفورنیا میں ٹریفک حادثہ‘ متعدد ہلاک و زخمی
واشنگٹن: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی علاقے میں ایک خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میںمتعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خوفناک ٹریفک حادثے میں لگ بھگ 10افراد ہلاک اور متعدد شدید زخمی بھی ہیں۔ کیلیفورنیا ہائی وے پیٹرول (سی ایچ پی) کے مطابق حادثہ صبح 10 بجے کے قریب تہاما کاو¿نٹی میں پیش آیا، جہاں ایک پک اَپ ٹرک بے قابو ہو کر سامنے سے آنے والی کاو¿نٹی ٹرانزٹ بس سے ٹکرا گیا۔
حکام کے مطابق حادثے کے دوران ڈرائیور سمیت کئی مسافر سوار تھے۔ ٹریفک تصادم کے بعد بس میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں دونوں ڈرائیوروں اور متعدد مسافروں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

محمد ایوب.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: کے مطابق

پڑھیں:

کوہاٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے کسٹم اہلکار شہید، ایک شخص زخمی

فائل فوٹو

کوہاٹ میں پنڈی پل ٹول پلازا کے قریب گاڑی پر فائرنگ میں کسٹم اہلکار جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق شہید کسٹم اہلکار کی شناخت یاسر شاہ کے نام سے ہوئی ہے۔ شہید اہلکار کی لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے 28 افراد جاں بحق، 29 زخمی
  • آپریشن العزم ؛مستونگ کے علاقہ کھڈکوچہ میں کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 4دہشتگرد ہلاک
  • کراچی: ملیر 15 میں رینجرز اور ایس آئی یو کی کارروائی، 3 بھتہ خور ہلاک
  • کراچی، رینجرز اور ایس آئی یولیس کے ساتھ مقابلے میں 3 بھتہ خور ہلاک، ایک زخمی گرفتار
  • کراچی: ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتار 3 ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک 
  • کوہاٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے کسٹم اہلکار شہید، ایک شخص زخمی
  • کارگو طیارہ حادثے میں جاں بحق عملے کے اہل خانہ کو کمپنی مالکان سے عدم تعاون کی شکایت
  • چیک ریپبلک میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛ ایک فوجی ہلاک اور 4 زخمی
  • سیکیورٹی فورسز کی مستونگ میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک
  • کراچی، 7 سالہ بچی کے اغوا اور قتل میں ملوث ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک