اجتماع سے خطاب کرتے علماء کرام نے شہید ضیاء الدین رضوی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریاست کی یکطرفہ پالیسی قرار دیا جبکہ اجتماع کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بھرپور یکجہتی کا بھی اظہار کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

شہید ضیاء الدین کی برسی کے مرکزی اجتماع کی جھلکیاں

مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان کے زیر اہتمام مرکزی جامع امامیہ مسجد شہید سید ضیاء الدین رضوی گلگت میں شہید راہ حق سید ضیاء الدین رضوی اور اْن کے باوفا جانثاران شہید تنویر علی، شہید عباس علی اور شہید حسین اکبر کی 21 ویں سالانہ برسی کے سلسلے میں ایک عظیم الشان مرکزی احتجاجی و تعزیتی اجتماع منعقد ہوا۔ اس عظیم الشان اجتماع میں پورے گلگت بلتستان سے ہزاروں مومنین نے شرکت کی، جبکہ خصوصی طور پر کثیر تعداد میں علمائے کرام، سیاسی و سماجی اکابرین نے بھی شرکت کی۔ اجتماع سے خطاب کرتے علماء کرام نے شہید ضیاء الدین رضوی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریاست کی یکطرفہ پالیسی قرار دیا جبکہ اجتماع کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بھرپور یکجہتی کا بھی اظہار کیا گیا۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: ضیاء الدین رضوی

پڑھیں:

چیف جسٹس سپریم کورٹ کا ضلع و سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی شہادت پر اظہار افسوس

چیف جسٹس آف پاکستان نے ضلع و سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے سیکیورٹی اہلکار کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

چیف جسٹس آف پاکستان نے پاکستان کی عدلیہ کی جانب سے شہدا کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

ضلع و سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے سیکیورٹی اہلکار مستونگ میں دورانِ ڈیوٹی دہشت گرد حملے میں شہید ہوئے تھے۔

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا کہ پاکستان کی عدلیہ اس ناقابلِ تلافی سانحے پر سوگوار خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے شہداء کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

مزید پڑھیں

مستونگ: قومی شاہراہ پر فائرنگ، سیشن جج گن مین سمیت شہید، ایڈیشنل سیشن جج سمیت 2 افراد شدید زخمی

چیف جسٹس آف پاکستان نے زخمی ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری اور جوڈیشل مجسٹریٹ کی جلد صحت یابی کی دعا کی جبکہ شہداء سے اظہارِ عقیدت اور بلوچستان کی ضلعی عدلیہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے 25 جولائی کو شیڈول جوڈیشل ویلبیئنگ کانفرنس مؤخر کر دی گئی۔

چیف جسٹس نے کہا پاکستان کی عدلیہ بلاخوف و خطر انصاف کی فراہمی کے عزم پر قائم ہے، تشدد اور دہشت گردی کے واقعات قانون کی حکمرانی کے لیے ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی عدلیہ ہر حال میں انصاف کی بالادستی اور عدلیہ کی آزادی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔

متعلقہ مضامین

  • ’میمز‘ سے انقلاب؟ سی جے پی احتجاج میں جین زی کا نیا انداز
  • قانون میں کم عمری کی شادی کیخلاف سزا کا ذکر ہے نکاح منسوخی کا نہیں، جج آئینی عدالت
  • بالآخر بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا
  • آج کہاں کہاں بادل برسیں گے ،محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
  • آزاد کشمیر انتخابات: استحکام پارٹی‘ مرکزی مسلم لیگ‘ جموں کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ کا اتحاد 
  • کراچی، فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلہ، 2 زخمی ڈاکو گرفتار، چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد
  • چیف جسٹس سپریم کورٹ کا ضلع و سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی شہادت پر اظہار افسوس
  • وزیراعظم کا  آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • عوامی مسائل کے حل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، ضیاء الحسن لنجار