کراچی، سیمینار بعنوان ’’امام خامنہ ای کے نظامِ حکمرانی پر ایک نظر‘‘
اشاعت کی تاریخ: 21st, January 2026 GMT
خانہ فرہنگ ایران کراچی میں معقدہ سیمینار میں آیت اللہ غلام عباس رئیسی، ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ، ڈاکٹر سعید طالبی نیا، مولانا محمود الحسین الحسینی، پروفیسر ڈاکٹر طلعت عائشہ وزارت اور آغا نقی ہاشمی نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
کراچی، خانہ فرہنگ ایران میں سیمینار بعنوان ’’امام خامنہ ای کے نظامِ حکمرانی پر ایک نظر‘‘ کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ خانہ فرہنگ جمہوریہ اسلامی ایران کراچی میں بعثتِ رسولِ اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی بابرکت مناسبت سے فکری و علمی سیمینار بعنوان ’’امام خامنہ ای کے نظامِ حکمرانی پر ایک نظر‘‘ منعقد ہوا۔ اس سیمینار کا مقصد سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں اسلامی نظامِ حکمرانی کے اصولوں کو اجاگر کرنا اور بالخصوص رہبرِ معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام سید علی خامنہ ای کے فکری، اخلاقی اور عملی طرزِ قیادت کا جائزہ لینا تھا۔ سیمینار کا آغاز قاری محمد سعد کی تلاوتِ قرآنِ مجید سے ہوا، جس کے بعد جمہوریہ اسلامی پاکستان اور جمہوریہ اسلامی ایران کے قومی ترانے پیش کیے گئے۔ بعد ازاں نوجوان مہدی پورکاپا نے انقلابی ترانے اور منقبت پیش کی۔ سیمینار میں اساتذہ، پروفیسرز، دانشوروں، مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علما، وکلاء، شعراء، ادبا، کالم نگاروں، حوزہ علمیہ اور جامعات کے طلبہ سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔سیمینار میں ممتاز دینی، فکری اور سماجی شخصیات نے خطاب کیا، جن میں آیت اللہ غلام عباس رئیسی، ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ، ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہن ایران کراچی ڈاکٹر سعید طالبی نیا، مولانا محمود الحسین الحسینی، ماہر عالمی امور پروفیسر ڈاکٹر طلعت عائشہ وزارت اور معروف تجزیہ کار آغا علی نقی ہاشمی شامل تھے۔ سیمینار کے دوران معلوماتی ویڈیوز اور بریفنگ بھی پیش کی گئی، جن میں ایران میں حالیہ بدامنی کے واقعات، ان میں ملوث بیرونی حمایت یافتہ عناصر اور بے گناہ شہریوں کے جانی نقصان کو اجاگر کیا گیا۔ سمینار کی نظامت معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر سید مظفر رضوی نے انجام دی۔ شرکاء نے جمہوریہ اسلامی ایران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے رہبرِ معظم انقلاب کی درازیٔ عمر، سلامتی اور کامیابی کیلئے دعا کی۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: خانہ فرہنگ ایران میں سیمینار بعنوان حکمرانی پر ایک نظر جمہوریہ اسلامی کے نظام کا انعقاد
پڑھیں:
دیو ہیکل بحری جہاز "ایم ایس سی ڈیلیٹا” کراچی پورٹ پہنچ گیا
کراچی : دیو ہیکل بحری جہاز ‘ایم ایس سی ڈیلیٹا ‘ کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا ، جو بندرگاہ کے عالمی معیار کے انفراسٹرکچر اور آپریشنل صلاحیت کا واضح ثبوت ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا کا دیو ہیکل کنٹینر بحری جہاز "ایم ایس سی ڈینلیٹا” کامیابی کے ساتھ کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے اور کے پی ٹی کے مخصوص ٹرمینل پر لنگر انداز ہوگیا۔کراچی پورٹ ٹرسٹ نے بتایا کہ یہ بحری جہاز اپنی نوعیت اور حجم کے اعتبار سے انتہائی وسیع ہے، جو بندرگاہ کے عالمی معیار کے انفراسٹرکچر اور آپریشنل صلاحیت کا واضح ثبوت ہے۔کے پی ٹی کا کہنا تھا کہ 400 میٹر طویل اور 67 میٹر چوڑا یہ بحری جہاز 255,288 ڈیڈ ویٹ ٹن گنجائش رکھتا ہے، جو اسے دنیا کے بڑے تجارتی جہازوں میں شامل کرتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ اتنے بڑے جہاز کی آمد اس بات کا مظہر ہے کہ کراچی پورٹ جدید سہولیات اور بڑے بحری جہازوں کو سنبھالنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ادارے کے مطابق ایسے بڑے جہازوں کی آمد سے بندرگاہ کی استعداد میں مزید اضافہ ہوگا، عالمی شپنگ کمپنیوں کا اعتماد مضبوط ہوگا اور پاکستان کی تجارتی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا۔