متحدہ علماء محاذ پاکستان کے تحت یکجہتی فلسطین و کشمیر امن سیمینار
اشاعت کی تاریخ: 22nd, January 2026 GMT
اپنے خطاب میں علماء مشائخ اور سیاسی زعماء نے کہا کہ فلسطین میں امریکی صدر ٹرمپ کا جانبدارانہ متنازعہ امن منصوبہ غاصب قابض ظالم اسرائیل کو تقویت دینے اور حماس سمیت مجاہدین کو غیر مسلح و کمزور کرنے کی گھناؤنی سازشوں کا ناقابل قبول حصہ ہے، پاکستان کی غیور افواج حماس کو غیر مسلح کرنے اور اسرائیل کے جارحانہ عزائم کو تقویت دینے کیلئے کسی صورت امریکی و استعماری دباؤ میں آکر غزہ نہیں جائے گی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
متحدہ علماء محاذ پاکستان کے تحت یکجہتی فلسطین و کشمیر امن سیمینار، ایران کیخلاف امریکی دھمکیوں کی مذمت

اسلام ٹائمز۔ متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیر اہتمام محاذ کے 18سالہ یوم تاسیس کے موقع پر یکجہتی فلسطین و کشمیر امن سیمینار میں شریک مختلف مکاتب فکر کے جید علماء مشائخ، سیاسی زعماء سمیت صدر محفل علامہ مرزا یوسف حسین، بانی سیکریٹری جنرل و میزبان مولانا محمدامین انصاری، مرکزی بانی چیئرمین و مہمان خصوصی علامہ عبدالخالق فریدی سلفی، خطیب اہل سنت علامہ محمد اصغر درس، ڈاکٹر صابر ابومریم، ڈاکٹر سید شمیل احمد قادری حنبلی، مولانا منظرالحق تھانوی، علامہ عقیل انجم قادری، شیخ الحدیث مفتی محمد داؤد، علامہ سید سجاد شبیر رضوی، مولانا مفتی محمد ابراہیم چترالی، علامہ مرتضیٰ خان رحمانی، مولانا مفتی وجیہہ الدین، علامہ عبدالماجد فاروقی، مولانا قاری محمد اقبال رحیمی، مسلم لیگ کے رہنما محمد اسلم خٹک ایڈووکیٹ، موٹیویشنل اسپیکر فضائل علی رانا، علامہ حسن شریفی، علامہ اشرف علی منتظری، یعقوب احمد شیخ، پاسٹر عمانوئل صوبہ، کاشف بروہی و دیگر نے خطاب کیا۔اپنے خطاب میں مقررین نے برادر اسلامی ایران پر امریکی حملے کی دھمکی بیجا مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای ایرانی حکومت و عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا اور کہا کہ اسرائیل امریکہ و استعماری قوتیں ایران کو حمایت فلسطین سے دور رکھنے کیلئے اس طرح کی سازشیں کررہی ہیں۔ علماء نے کہا کہ فلسطین و کشمیر کی تحریک آزادی کو ظلم و جبر و طاقت سے کسی صورت ختم نہیں کیا جاسکتا، شہدائے فلسطین و کشمیر و شہدائے اسلام اور افواج پاکستان کے عظیم شہداء کی قربانیاں دنیا میں غلبہ اسلام ظلم و جبر کے خاتمے عدل و انصاف کے قیام کیلئے حوصلہ جذبہ و جرأت پیدا کررہی ہیں، فلسطین میں امریکی صدر ٹرمپ کا جانبدارانہ متنازعہ امن منصوبہ غاصب قابض ظالم اسرائیل کو تقویت دینے اور حماس سمیت مجاہدین کو غیر مسلح و کمزور کرنے کی گھناؤنی سازشوں کا ناقابل قبول حصہ ہے، پاکستان کی غیور افواج حماس کو غیر مسلح کرنے اور اسرائیل کے جارحانہ عزائم کو تقویت دینے کیلئے کسی صورت امریکی و استعماری دباؤ میں آکر غزہ نہیں جائے گی۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: ایران کیخلاف امریکی دھمکیوں کی مذمت کو تقویت دینے کو غیر مسلح
پڑھیں:
امریکا کی جانب سے ایران پر بمباری کیلئے برطانوی ائیربیس کا استعمال، پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو سخت ردعمل کی دھمکی
امریکا کی جانب سے ایران پر بمباری کیلئے برطانوی ائیربیس کا استعمال، پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو سخت ردعمل کی دھمکی WhatsAppFacebookX 0 23 July, 2026 سب نیوز
لندن (آئی پی ایس )امریکا کی جانب سے ایران پر بمباری کے لیے برطانوی ائیربیس کے استعمال پر ایرانی پاسداران انقلاب نے برطانیہ کو سخت ردعمل کی دھمکی دی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق نئے وزیراعظم اینڈی برنہم کے عہدہ سنبھالنیکے بعد امریکی فوج نے گلوسیسٹرشائر میں واقع رائل ائیر فورس کے آر اے ایف فیئرفورڈ فضائی اڈے سے ایران کے خلاف B-1 اسٹریٹجک بمبار طیاروں سے بمباری کی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق اس حملے میں امریکی طیاروں نے ایران عراق سرحدی علاقے شلمچہ بارڈرکراسنگ کو نشانہ بنایا جس میں 2 افراد شہید اور 11 زخمی ہوئے۔ ایران نے اس کے جواب میں آنکھ کے بدلے آنکھ کی بنیاد پر جوابی کارروائیوں کی دھمکی دی۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نیکہا کہ ہماری دفاعی پالیسی واضح ہے، آنکھ کے بدلے آنکھ۔ جو لوگ کسی بھی قسم کی مدد کے ذریعے ایران کیخلاف جارحیت میں شریک ہوں گے، انہیں بھی جائز ہدف سمجھا جائیگا۔اب ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی طیاروں کے برطانوی فضائی اڈوں کے استعمال پر برطانیہ کو خبردار کیا ہے۔
پاسداران انقلاب کا کہنا ہیکہ حالیہ کارروائیوں میں امریکی افواج نے ابتدا میں بحر ہند میں موجود بحری جہازوں سے کروز میزائل داغے اور جب ان کے ذخائر کم ہوگئے تو برطانیہ کے آر اے ایف فیئرفورڈ فضائی اڈے سے اڑنے والے B-1 بمبار طیاروں کا استعمال کیا۔پاسداران انقلاب نے خبردار کیا ہیکہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت میں استعمال ہونے والا ہر فوجی اڈہ ایک جائز فوجی ہدف سمجھا جائے گا۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookX پچھلی خبرجدہ قونصل خانے میں اہم انتظامی تبدیلی، فرینہ ارشد نے ڈپٹی قونصل جنرل کا عہدہ سنبھال لیا اگلی خبرآزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع پاکستان میں اسمارٹ فون کا استعمال 62 سے بڑھ کر 72 فیصد تک پہنچ گیا، وزیراعظم کو بریفنگ پاکستان کو درپیش خطرات کا باعث بننے والے دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کا ہر قیمت پر خاتمہ کیا جائے گا، فیلڈ مارشل سید... صدر ٹرمپ کی پالیسی آنکھ کے بدلے سرکی ہے، ایران کو ہر گزرتی رات کیساتھ بھاری قیمت چکانا ہوگی: مارکو روبیو کا انتباہ ٹرمپ نے سعودی عرب سے سول جوہری معاہدے کو معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت سے مشروط کردیا آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع جدہ قونصل خانے میں اہم انتظامی تبدیلی، فرینہ ارشد نے ڈپٹی قونصل جنرل کا عہدہ سنبھال لیاCopyright © 2026, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم