سعودی عرب کی یمن کو 8 کروڑ ڈالرکی امداد کا اعلان
اشاعت کی تاریخ: 23rd, January 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
ریاض: سعودی عرب کی جانب سے یمن کو8 کروڑ ڈالرکی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔
عالمی میڈیا نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے اپنے اعلان کے مطابق یمن کو اپنے 70 بجلی گھروں کو چلانے کے لیے 8.12 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق یمنی وزارت توانائی و بجلی، یمنی آئل کمپنی اور سعودی ترقیاتی و تعمیراتی پروگرام برائے یمن کے درمیان سہ فریقی معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ مذکورہ معاہدے کا مقصد یمن کے مختلف صوبوں میں بجلی پیدا کرنے والے 70 سے زائد پاور اسٹیشنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی اور مالی معاونت کو یقینی بنانا ہے۔ یہ بات بھی علم میں رہے کہ معاہدے کے تحت کل 33.
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ
ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 4600 روپے اضافے کے بعد اب 4 لاکھ 76 ہزار 362 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ10گرام سونے کی قیمت3944 روپےبڑھ کر 4 لاکھ8 ہزار 403 روپے ہوگئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کی قیمت 46 ڈالر اضافے سے 4540 ڈالر فی اونس ہے۔