سٹی 42: ڈپٹی کمشنر حیدرآباد  نے  ضلع بھر میں فائر سیفٹی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکم  دےدیا 

فائر سیفٹی ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری  کردیا گیا ۔ تمام سرکاری و نجی اداروں اور کمرشل عمارتوں کو 7 دن میں فائر سیفٹی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ۔ عمارتوں میں فائر ایکسٹنگوئشرز، الارمز اور ایمرجنسی ایگزٹ لازمی قرار دیا گیا ۔ مختلف نجی و سرکاری عمارتوں میں بجلی کی ناقص وائرنگ اور اوورلوڈنگ فوری ختم کرنے کی ہدایت کردی۔

پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز؛ اقتصادی تعاون تنظیم کی باضابطہ چیئرمین شپ سنبھال لی

ڈپٹی کمشنر حیدرآباد  کے مطابق عمارتوں میں گیس سلنڈرز، پائپ لائنز اور فٹنگز کی باقاعدہ جانچ لازمی ہوگی، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہوگی، اسسٹنٹ کمشنرز فائر سیفٹی انسپیکشنز کریں اور رپورٹس جمع کرائیں۔

.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: فائر سیفٹی میں فائر

پڑھیں:

شیخ رشید کا وکالت شروع کرنے کا اعلان

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے وکالت شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 50 سال بعد زندگی گزارنے کے بعد راولپنڈی بار نے میری ممبر شپ بحال کر دی. 50 سال بعد بار کا تاحیات ممبر بن گیا ہوں۔انہوں نے کہا کہ میری کوشش ہو گی کہ سچائی، قانون اور ملک کی بہتری کے لئے کام کروں. غریب آدمی کے لئے قانونی، عملی اور عملی خدمت کروں گا۔

واضح رہے شیخ رشید نے سردار رزاق چیمبر کے ذریعے ڈسٹرکٹ بار روالپنؔڈی میں اپنی رکنیت بحالی کی درخواست دائر کر دی تھی۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی میں شہریوں کی رہنمائی کیلیے روڈ سیفٹی آفیسر یونٹ قائم کرنے کرنا کا فیصلہ
  • گلگت بلتستان کی سڑکوں کی خستہ حالی دیکھ کر شدید دکھ ہوا، نواز شریف
  • شہید آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین کی تیاریاں، 3 روزہ تقریبات کا اعلان
  • کسی کی برائی کرکے نہیں کارکردگی پر ووٹ مانگتے ہیں، نوازشریف
  • فراہمی آب کا ’کے فور منصوبہ‘ مزید تاخیر کا شکار، 2029ء تک مکمل ہونے کا امکان
  • کے فور منصوبہ مزید تاخیر کا شکار، 2029 تک مکمل ہونے کا امکان
  • خانیوال پل حادثے کی انکوائری مکمل‘پاکستان ریلویز نے دو افسران کو ملازمت سے فارغ کر دیا
  • شیخ رشید کا وکالت شروع کرنے کا اعلان
  • پنجاب میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کیلئے افسران کو فوری متحرک ہونے کی ہدایت
  • میاں بیوی کو تین سالہ بچی سمیت اٹھانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج محفوظ کرنے کی درخواست ، لاہور ہائیکورٹ کی متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت