Nawaiwaqt:
2026-06-02@22:21:26 GMT

لاہور لندن سے زیادہ محفوظ  ہے: طلال چودھری

اشاعت کی تاریخ: 28th, January 2026 GMT

لاہور لندن سے زیادہ محفوظ  ہے: طلال چودھری

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ)سینٹ کمیٹی اجلاس میں رکن کمیٹی ثمینہ ممتاز نے سکیورٹی خدشات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پولیس عوام کو مکمل تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہے، کچے کے علاقے میں 6 پولیس اہلکاروں کی جانب سے بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔ کمیٹی کا ایک رکن بھی شہید ہو چکا ہے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے اور جرائم دنیا بھر میں ہوتے ہیں تاہم لاہور لندن سے زیادہ محفوظ ہے۔ ان کے اس بیان پر سینیٹر طلحہ محمود نے اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ اپر دیر میں لوگوں کو روک کر ان کے گلے کاٹے جا رہے ہیں اور یہاں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان لندن اور نیویارک سے زیادہ محفوظ ہے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

نیپرا، بجلی 1 روپیہ 73 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (NAPRA) نے 1 روپیہ 73 پیسے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

نیپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی سمیت ملک بھر کےلیے بجلی 1 روپیہ 73 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔

مزید پڑھیں:دعا گو ہیں فیلڈ مارشل کی خلیج امن کوششیں کامیاب ہوں، بلاول بھٹو

نیپرا اعلامیے کے مطابق سی پی پی اے کی اپریل کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

  • جو زہر ہم ہوا میں بو رہے ہیں
  • دوسرا ون ڈے:آسٹریلیا کیخلاف پاکستانی ٹیم 190رنز پر آل آئوٹ
  • ملکی برآمدات میں اضافہ نہیں ہو رہا، کپیسٹی چارجز کے سبب بجلی کی قیمتیں زیادہ ہیں، قائمہ کمیٹی تجارت
  • دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف
  • اتحاد مذاہب کیلئے سعودی فتویٰ، مولانا زاہدالراشدی اور مولانا فضل الرحمان خلیل کی تائید
  • نیپرا، بجلی 1 روپیہ 73 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
  • میاں بیوی کو تین سالہ بچی سمیت اٹھانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج محفوظ کرنے کی درخواست ، لاہور ہائیکورٹ کی متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت
  • میئر لندن، 16 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا پر پابندی کی حمایت
  • لاہور میں گینگ ریپ کی شکار 18 سالہ گھریلو ملازمہ اسقاطِ حمل کے دوران جاں بحق
  • لاہور میں وین ڈرائیور سے بدتمیزی ٹریفک وارڈن کو مہنگی پڑ گئی