ماڑی انرجی لمیٹڈ کا ڈیرہ بگٹی میں گیس کی دریافت کا اعلان
اشاعت کی تاریخ: 28th, January 2026 GMT
فائل فوٹو
ماڑی انرجی لمیٹڈ نے ضلع ڈیرہ بگٹی میں گیس کی دریافت کا اعلان کردیا۔
اس حوالے سے ایک اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق ڈیڑہ بگٹی کے کلچاس ساؤتھ بلاک کے تبری- ون کنویں میں گیس دریافت ہوئی ہے۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ گیس کے ذخائر کنویں کی 7 ہزار 170 فٹ گہرائی میں ملے۔
ابتدائی نتائج میں کنویں سے یومیہ 6.
ذریعہ
ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی
— تصویر بشکریہ پی ایم آفسپاک فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
یہ اعلان وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے کیا گیا ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جنرل عامر رضا، ہلالِ امتیاز (ملٹری)، ستارۂ بسالت کو ان کی ترقی اور تقرری پر مبارک باد دی ہے۔
وزیرِ اعظم نے اس اہم ذمے داری کی انجام دہی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔