Islam Times:
2026-07-24@11:12:36 GMT

پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام اسٹڈی سرکل

اشاعت کی تاریخ: 29th, January 2026 GMT

علامہ معین آغا نے حالاتِ حاضرہ اور نوجوانوں کی ذمہ داریوں پر جامع اور مؤثر گفتگو کی۔ نشست میں ضلع صدر الیاس فخری، سنٹرل پنجاب کے ریجنل نائب صدر علی، مختلف یونٹس کے طلباء اور محبینِ اہلِ بیتؑ نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام اسٹڈی سرکل

پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام اسٹڈی سرکل

پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام اسٹڈی سرکل

پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام اسٹڈی سرکل

پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام اسٹڈی سرکل

پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام اسٹڈی سرکل

پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام اسٹڈی سرکل

پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام اسٹڈی سرکل

پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام اسٹڈی سرکل

پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام اسٹڈی سرکل

پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام اسٹڈی سرکل

پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام اسٹڈی سرکل

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، خیبر پختونخوا ریجن، ضلع کرم، پاراچنار ابو الفضل یونٹ کے زیرِ اہتمام ایدھی پارک، پاراچنار میں ایک اسٹڈی سرکل بعنوان “حالاتِ حاضرہ اور نوجوانوں کی ذمہ داری” منعقد کیا گیا۔ اس اسٹڈی سرکل میں مختلف یونٹس کے طلباء نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا، جس کے بعد حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ معین آغا نے حالاتِ حاضرہ اور نوجوانوں کی ذمہ داریوں پر جامع اور مؤثر گفتگو کی۔ نشست میں ضلع صدر الیاس فخری، سنٹرل پنجاب کے ریجنل نائب صدر علی، مختلف یونٹس کے طلباء اور محبینِ اہلِ بیتؑ نے شرکت کی، پروگرام کا اختتام دعائے امامِ زمانہؑ سے کیا گیا۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

ارشد ندیم کی قیادت میں پاکستانی دستے کی کامن ویلتھ گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں شاندار شرکت

اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں 23ویں کامن ویلتھ گیمز کا آغاز شاندار اور رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے ہوگیا، جہاں اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کی قیادت میں پاکستانی دستے نے قومی پرچم کے ساتھ باوقار انداز میں مارچ پاسٹ کیا۔ پاکستان ایونٹ میں 6 مختلف کھیلوں میں حصہ لے گا اور تمغوں کی سب سے زیادہ امید ارشد ندیم سے وابستہ ہے۔

اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں 23ویں کامن ویلتھ گیمز کا آغاز جمعرات کو ہائیڈرو ایرینا میں ایک شاندار، رنگا رنگ اور منفرد افتتاحی تقریب سے ہوا، جس نے اسکاٹ لینڈ کی بھرپور ثقافتی روایات کو جدید انداز میں پیش کرتے ہوئے گیمز کی تاریخ کی یادگار افتتاحی تقریبات میں اپنا مقام بنا لیا۔

یہ بھی پڑھیے کامن ویلتھ گیمز میں ارشد ندیم ایک بار پھر تاریخ دہرانے کے لیے پرعزم

افتتاحی تقریب میں سینکڑوں کھلاڑیوں، آفیشلز اور شائقین نے شرکت کی۔ موسیقی، دلکش روشنیوں، جدید بصری اثرات اور فنکارانہ پرفارمنسز نے پورے ایرینا کو جشن کے رنگوں میں رنگ دیا، جبکہ دولتِ مشترکہ کے مختلف رکن ممالک سے آنے والے کھلاڑیوں کا پرتپاک خیرمقدم کیا گیا۔

27 رکنی پاکستانی دستہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور عالمی ریکارڈ ہولڈر جیولن تھروور ارشد ندیم کی قیادت میں میدان میں داخل ہوا۔ مارچ پاسٹ کے دوران ارشد ندیم نے قومی پرچم تھام رکھا تھا۔ اس بار روایت سے ہٹ کر کھلاڑیوں کی پریڈ انگریزی حروفِ تہجی کے بجائے براعظموں کی بنیاد پر ترتیب دی گئی، جس کے تحت سب سے پہلے افریقی ممالک کے دستے اور اس کے بعد ایشیائی ممالک کے کھلاڑی میدان میں آئے۔

پاکستان کامن ویلتھ گیمز میں 6 مختلف کھیلوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرے گا، جن میں ایتھلیٹکس، باکسنگ، جمناسٹکس، جوڈو، لان بولز اور تیراکی شامل ہیں۔

قومی دستے کی سب سے بڑی امید ارشد ندیم ہیں، جنہوں نے اپنی غیرمعمولی کارکردگی اور عالمی سطح پر نمایاں کامیابیوں کے باعث ایک بار پھر پاکستان کے لیے تمغہ جیتنے کی توقعات کو مضبوط کر دیا ہے۔

ایک ہفتے سے زائد جاری رہنے والے ان کھیلوں میں دولتِ مشترکہ کے بہترین ایتھلیٹس مختلف مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گے، جبکہ پاکستان خصوصاً ایتھلیٹکس اور باکسنگ میں نمایاں کامیابی حاصل کرکے اپنے تمغوں کی تعداد میں اضافہ کرنے کے عزم کے ساتھ میدان میں اترے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

23ویں کامن ویلتھ گیمز اسکاٹ لینڈ اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کھیل گلاسگو

متعلقہ مضامین

  • : نائب وزیرعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں شرکت
  • عباس عراقچی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے کرغزستان پہنچ گئے
  • ایس سی او وزرائے خارجہ اجلاس کا آغاز، اسحاق ڈار کی شرکت
  • ارشد ندیم کی قیادت میں پاکستانی دستے کی کامن ویلتھ گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں شاندار شرکت
  • مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کو بچانے کیلئے طلباء کا احتجاج جاری، ہزاروں طلباء کا احتجاج
  • جامعہ کراچی میں سالانہ یومِ حسینؑ، شیعہ سنی علماء کا خطاب، اساتذہ و طلباء کی شرکت
  • سلمان خان بیان، بھارتی طلباء کے احتجاج پر دبنگ خان کی کھل کر حمایت