Islam Times:
2026-07-24@02:32:25 GMT

پشاور، سانحہ مسجد خدیجتہ الکبریٰ کیخلاف احتجاج

اشاعت کی تاریخ: 9th, February 2026 GMT

پشاور پریس کلب سے گورنر ہاؤس تک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں کثیر تعداد میں مظاہرین نے شرکت کی، ریلی کا اختتام گورنر ہاؤس کے سامنے دعائے امام زمانہ عج سے کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

پشاور، سانحہ مسجد خدیجتہ الکبریٰ کیخلاف احتجاج

پشاور، سانحہ مسجد خدیجتہ الکبریٰ کیخلاف احتجاج

پشاور، سانحہ مسجد خدیجتہ الکبریٰ کیخلاف احتجاج

پشاور، سانحہ مسجد خدیجتہ الکبریٰ کیخلاف احتجاج

پشاور، سانحہ مسجد خدیجتہ الکبریٰ کیخلاف احتجاج

پشاور، سانحہ مسجد خدیجتہ الکبریٰ کیخلاف احتجاج

پشاور، سانحہ مسجد خدیجتہ الکبریٰ کیخلاف احتجاج

پشاور، سانحہ مسجد خدیجتہ الکبریٰ کیخلاف احتجاج

پشاور، سانحہ مسجد خدیجتہ الکبریٰ کیخلاف احتجاج

پشاور، سانحہ مسجد خدیجتہ الکبریٰ کیخلاف احتجاج

پشاور، سانحہ مسجد خدیجتہ الکبریٰ کیخلاف احتجاج

اسلام ٹائمز۔ سانحہ جامع مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ ترلائی اسلام آباد کیخلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن کے زیر اہتمام پریس کلب پشاور کے سامنے احتجاجی مظاہرے و ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ریجنل صدر حاجت حسین، جامعہ الشہید کے مدرس علامہ سید جمیل حسن، علامہ عالم شاہ، علامہ ذکی الحسن و اخونزادہ مظفر علی نے شرکاء مظاہرے سے خطاب کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مختلف عمائدین نے یہی مطالبہ کیا کہ کل کے سانحہ میں ملوث تمام افراد و ملزمان کے خلاف فوری کاروائی کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ آخر میں پشاور پریس کلب سے گورنر ہاؤس تک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں کثیر تعداد میں مظاہرین نے شرکت کی، ریلی کا اختتام گورنر ہاؤس کے سامنے دعائے امام زمانہ عج سے کیا گیا۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: سانحہ مسجد خدیجتہ الکبری کیخلاف احتجاج گورنر ہاؤس

پڑھیں:

پاکستانی پرچم بردار جہازوں کیخلاف کسی بھی قسم کی جارحانہ کارروائی کو قومی سلامتی کا خطرہ تصور کیا جائیگا: دفتر خارجہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے بحری جہازوں پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں، پاکستانی پرچم بردار جہازوں پر کارروائی قومی سلامتی کا خطرہ تصور ہوگی، پاکستان اپنے بحری مفادات کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
 تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں کہا کہ حوثیوں نے سعودی کمرشل جہازوں کو دھمکیاں دی، حوثیوں کی جانب سے بحری جہازوں پر حملوں کے اطلاعات بھی ہیں، پاکستان حوثیوں کے ان اقدامات کی مذمت کرتا ہے۔سعودی عرب کے ساتھ تجارت کو نشانہ بنانے یا اس کے خلاف دھمکیاں دینا ناقابلِ قبول ہے، سعودی عرب کے ساتھ جائز تجارتی سرگرمیوں میں مصروف بحری جہازوں کو دھمکیاں دینے پر پاکستان کو تشویش ہے۔ پاکستان کو سعودی عرب کے خلاف حوثی ملیشیا کی مسلسل دھمکیوں پر شدید تشویش ہے، بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانے کے اعلانات کی شدید مذمت کرتے ہیں، مشرق وسطیٰ کے تنازع میں سعودی عرب کو گھسیٹنے کی کوششوں پر تشویش ہے۔

پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے

’’دنیا نیوز ‘‘ کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستانی پرچم بردار جہازوں کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحانہ کارروائی کو قومی سلامتی کا خطرہ تصور کیا جائے گا، پاکستان کے سمندری مفادات کے خلاف جارحانہ کاروائی کو خودمختار مفادات کے لیے سنگین خطرہ تصور کیا جائے گا۔اقوامِ متحدہ کے قانون کے مطابق پاکستان اپنے سمندری اثاثوں کی دفاع کے لیے طاقت کے استعمال کا حق محفوظ رکھتا ہے، پاکستان اپنے بحری مفادات کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔پاکستان نے تمام فریقوں پر ضبط و تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے، پاکستان کو مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش ہے، پاکستان مذاکرات اور سفارتکاری کی کوشش کی حمایت رکھے گا، ایران، امریکہ مذاکرات کے لیے پرامید ہیں۔

اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل، 21 کروڑ روپے سے زائد رقم بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم

انہوں نے بتایا کہ ایرانی وزیر داخلہ نے وزیراعظم، نائب وزیراعظم، فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں کی ہیں، پاکستان کی سفارتی کوشش جاری ہے، بات چیت ہی کشیدگی کا واحد حل ہے، تجارتی جہازوں کو دھمکیاں علاقائی امن، عالمی تجارت کیلئے سنگین خطرہ ہیں۔ نائب وزیر اعظم نے آسیان ریجنل فورم کے موقع پر مختلف ممالک کے وزرا ئے خارجہ سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، ملاقاتوں میں مشرق و سطیٰ میں قیام امن، کشیدگی کے خاتمے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے بدستور موجود ہیں، افغان طالبان کی طرف سے دہشتگردوں کی پشت پناہی سے علاقائی امن کو خطرہ لاحق ہے۔ہزاروں پاکستانی دہشت گردی کے واقعا ت میں شہید ہو چکے ہیں، عالمی برادری دہشتگردوں کی پشت پناہی پر افغان طالبان کو جواب دہ ٹھہرائے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی

یورپی یونین کی رپورٹ پر دفتر خارجہ نے ردعمل دیا کہ پاکستان کے لیے جاری کردہ جی ایس پی رپورٹ فائنل ہے، پاکستان 27 کنونشن پر عمل درآمد کررہا ہے، جی ایس پی پلس درجہ پاکستان کی معیشت کے لیے فائدہ مند رہا ہے، ہم یورپی یونین کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں، پاکستان انٹرنیشنل کنونشن پر عملدرآمد کرتا رہے گا۔
 

مزید :

متعلقہ مضامین

  • کوئٹہ، سرکاری دفاتر میں ایجنٹس کیخلاف ایف آئی اے کی کارروائی، 14 افراد گرفتار
  • گل فیروزہ، سدرہ امین اور نشرہ سندھو کی شاندار کارکردگی، پاکستان نے سری لنکا کیخلاف پہلا پہلے ون ڈے جیت لیا
  • برطانیہ؛ 70 ارکانِ کا نئے وزیراعظم کو خط؛ اسرائیل کیخلاف سخت اقدامات کا مطالبہ
  • مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کو بچانے کیلئے طلباء کا احتجاج جاری، ہزاروں طلباء کا احتجاج
  • لاہور ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ: ہا ئوسنگ سوسائٹیوں کے پارک، اسکول اور مسجد کی زمین فروخت نہیں کی جا سکتی
  • سلمان خان بیان، بھارتی طلباء کے احتجاج پر دبنگ خان کی کھل کر حمایت
  • پاکستانی پرچم بردار جہازوں کیخلاف کسی بھی قسم کی جارحانہ کارروائی کو قومی سلامتی کا خطرہ تصور کیا جائیگا: دفتر خارجہ