2025-12-10@12:19:32 GMT
تلاش کی گنتی: 1882
«مادر ملت»:
لاہور: سیشن کورٹ لاہور نے جوئے کی ایپس کی غیر قانونی تشہیر کے کیس میں ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں 22 دسمبر تک توسیع کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے درخواست ضمانت پر سماعت کی، ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر عدالت...
پاکستان کا صوبہ بلوچستان شدید موسمیاتی چیلنجز کا شکار ہے۔تفصیلات کے مطابق کم بارشوں اور ناقص آبی انتظام نے خشک سالی کو بڑھادیا، جب کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق صوبے کی قابلِ کاشت زمین گھٹ کر صرف 7.2 فیصد رہ گئی ہے۔زرعی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پانی کی قلت...
گلگت بلتستان میں آئی ٹی کا شعبہ انقلابی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں آئی ٹی کے شعبہ جات میں ایس سی او کا کلیدی کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ گلگت بلتستان کے دور دراز علاقوں میں ایس سی او مسلسل اپنے فرائض میں کوشاں ہے۔ گلگت بلتستان میں 10ہزار...
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللّٰہ نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کے ساتھ ایک نیا ادارہ بنایا جا رہا ہے جو انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا، اور یہ نوٹیفکیشن عجلت میں نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کی واپسی کے بعد...
روندو سے بھی اہم شخصیت کی اسلامی تحریک میں شمولیت کا امکان ہے۔ ادھر شگر سے راجہ اعظم خان کو بھی اسلامی تحریک میں شامل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے عام انتخابات قریب آتے ہی سیاسی جوڑ توڑ اور کھینچا تانی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ گلگت اور سکردو میں...
ملاقات میں گلگت بلتستان بالخصوص گلگت شہر میں نوجوان نسل میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال، اخلاقی جرائم اور تعلیمی اداروں و کوچنگ سنٹرز کے اطراف میں طالبات کو ہراساں کیے جانے جیسے سنگین مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ آرگنائزیشن پاکستان گلگت ریجن کے ایک نمائندہ وفد نے ریجنل ناظم شیخ دلدار...
دوسری طرف بعض رپورٹوں میں کچھ متوقع نام سامنے آئے ہیں جن میں گلگت سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی شبیر میر، اظہار ہنزائی، کرنل ابرار فاطمہ، راجہ شہباز، جوہر علی راکی شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کی نگران کابینہ کا فیصلہ پانچ روز بعد بھی نہ ہو سکا۔ اسمبلی کی مدت ختم ہونے کے...
---فائل فوٹو وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بڑھتی آبادی بڑا چیلنج ہے، پاکستان میں بڑھتی آبادی بچوں میں غذائی قلت کو بڑھا رہی ہے۔پاپولیشن سمٹ سے خطاب کے دوران احسن قبال نے کہا کہ بڑھتی آبادی مالی وسائل پر بوجھ ہے، شہروں میں پھیلاؤ کا بھی باعث بن...
اجلاس میں ووٹر فہرستوں کے ڈسپلے سینٹرز کے قیام سمیت مختلف انتخابی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کمشنر بلتستان ڈویژن نے ہدایت کی کہ عوام کی سہولت اور بروقت رہنمائی کے لیے زیادہ سے زیادہ ڈسپلے سینٹرز قائم کیے جائیں اسلام ٹائمز۔ کمشنر بلتستان ڈویژن کمال خان کی زیرِ صدارت گلگت بلتستان الیکشن 2026ء...
لاہور+ اسلام آباد+ راولپنڈی+ کراچی+ مظفرآباد (نامہ نگاران+ سٹاف رپورٹر+ کامرس رپورٹر+ نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کے ساتھ کھیلنے والے آگ کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی ایسے کسی فیصلے میں ساتھ نہیں دے گی جس سے وفاق کمزور...
سکردو سے شیخ محمد حسن جعفری کے فرزند جو حال ہی میں امریکہ سے تعلیم حاصل کر کے آئے ہیں، کو بھی کابینہ میں شامل کرنے کا قوی امکان ہے۔ گلگت سے انجمن امامیہ کے سابق صدر ساجد علی بیگ کو بھی کابینہ میں شامل کرنے کی توقع ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کی نگران...
نون لیگ گلگت بلتستان کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ ہم الیکشن کمیشن، صوبائی انتظامیہ اور تمام سول و عسکری ادروں سے گزارش کرتے ہیں کہ موصوف کو آئین اور قانون کے عین مطابق الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو۔ اسلام ٹائمز۔...
پی پی خواتین ونگ گلگت بلتستان کی صدر نے ایک بیان میں کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی رہنمائی میں گلگت بلتستان کے ہر گلی کوچے میں موجود کارکنان پرعزم ہیں اور عوام کا جوش و خروش یہ واضح پیغام دے رہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں عوامی طاقت کا سیلاب تمام رکاوٹیں بہا لے...
نگران وزیر اعلیٰ نے تمام تجاویز کو قابل عمل قرار دیتے ہوئے کہا کہ صاف شفاف الیکشن کی اولین زمہ داری احسن طریقے سے ادا کریں گے اور الیکشن کمیشن کو غیر جانبدار صاف شفاف الیکشن کے قیام کیلئے تمام وسائل فراہم کئے جائیں گے اور نگران کابینہ مختصر اور اہل افراد پر مشتمل بنائی...
پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سیکریٹری اطلاعات نے پی پی کے 58 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر اپنے خصوصی بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا یومِ تاسیس ایک سیاسی جماعت کا محض سالانہ دن نہیں بلکہ عوامی حقوق، جمہوریت، مساوات اور سماجی انصاف کی اُس تاریخی جدوجہد کی علامت ہے جس...
اس موقع پر سابق اپوزیشن لیڈر و سیکرٹری سیاسیات ایم ڈبلیو ایم کاظم میثم نے کہا کہ گلگت بلتستان کے گوش و کنار میں جا کر مظلوموں کے حقوق کی جنگ لڑی ہے اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو ایم ڈبلیو ایم کے سابق اراکین اسمبلی کا...
اسلام ٹائمز: حال ہی میں اسرائیلی حکام نے ایسے اعترافات کیے ہیں جو ایران سے جنگ میں ان کی شکست کو دوبالا کر دیتے ہیں۔ اسرائیل کی ایروسپیس پروڈکٹشن کمپنی یو ویژن ایئر لمیٹڈ کے منیجر ران گوزالی نے ایک کانفرنس میں حیرت اور پریشانی کی ملی جلی کیفیت سے اعتراف کرتے ہوئے کہا: "ہم...
بنگلہ دیشی صحافیوں کے 8 رکنی وفد نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی برطرفی کے بعد بھارت کی سیاسی مداخلت میں واضح کمی آئی ہے اور ملک میں میڈیا کو پہلی بار نسبتاً آزادی میسر آئی ہے۔ یہ وفد اس وقت وزارتِ اطلاعات و نشریات کی دعوت پر پاکستان کے 7...
سکردو میں کمانڈر ایف سی این اے کی نوجوانوں اور اکیڈمیا کے ساتھ خصوصی ملاقات کا اہتمام کیا گیا۔ کمانڈر ایف سی این اے نے شرکاء کو خطہ کے امن و امان، قومی سلامتی اور گلگت بلتستان کی اسٹریٹجک اہمیت سے آگاہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ سکردو میں کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل امتیاز...
نگران وزیر اعلی ٰگلگت بلتستان یار محمد نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلاحی اداروں کے ساتھ مل کر معاشرے کی بہتری کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس ریٹائرڈ یار محمد سے فلاح انسانیت ویلفیئر سوسائٹی گلگت بلتستان، استور کی مرکزی شوریٰ کے وفد نے...
جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن نے آئندہ انٹرا پارٹی الیکشن تک نئی کابینہ کے اراکین کی منظوری دیدی، بیان کے مطابق اس سے پہلے موجود کابینہ صوبائی مجلس عمومی کا اجلاس نہ بلانے پر کالعدم ہو گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان کی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا...
سابق وزیر تعلیم نے ایک بیان میں کہا کہ نواز لیگ نے غواڑی پاور پراجیکٹ ختم کر کے بلتستان ریجن کو اندھیروں میں دھکیلا اور اب دعویٰ کر رہے ہیں کہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر تعلیم و رہنما پیپلز پارٹی گلگت بلتستان غلام شہزاد آغا نے...
نون لیگ گلگت بلتستان خواتین ونگ کی جنرل سیکرٹری ثروت صباء نے ایک بیان یں کہا ہے کہ وفاقی وزیر احسن اقبال کے تاریخی دورہ گلگت بلتستان کے بعد سیاسی ہلچل مچ گئی ہے، نون لیگ کی مقبولیت آسمان تک پہنچ گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نون لیگ گلگت بلتستان خواتین ونگ کی جنرل سیکرٹری ثروت...
اسلامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے ایک بیان میں کہا کہ ہمارے مرکزی، صوبائی، ضلعی، تحصیل اور یونٹ سطح کے تمام عہدیداران و کارکنان تسبیح کے دانوں کی طرح باہم متحد ہیں اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی مدبرانہ و حکیمانہ قیادت میں ایک منظم اکائی کی صورت کام...
پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کی جنرل سیکرٹری نے ایک بیان میں کہا کہ وفاقی وزیرِ احسن اقبال اور حفیظ الرحمن نے جھوٹے اعلانات کیے اور عوام کو بیوقوف بنانے کی ناکام کوشش کی۔ اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی خواتین ونگ گلگت بلتستان کی جنرل سیکرٹری پروین جاوید نے کہا کہ نون لیگ کی پوری وفاقی کابینہ بھی...
الیاس صدیقی نے کہا کہ لگتا ہے چار بار حکومت کے دوران احسن اقبال کے اُس ہاتھ میں پلستر چڑھا ہوا تھا جس سے گلگت بلتستان کو بجلی دینی تھی، جو اب الیکشن سے پہلے اتر گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان محمد الیاس صدیقی نے ایک بیان میں وفاقی وزیر احسن...
رپورٹ کے مطابق اسلامی تحریک کے مرکزی جنرل سکریٹری علامہ شبیر میثمی اور صوبائی صدر شیخ مرزا علی کی جانب سے سکردو میں سابق گورنر راجہ جلال سے کی جانے والی ملاقات پر اسلامی تحریک سکردو کی تنظیم نے اعتراض اٹھا دیا اسلام ٹائمز۔ سابق گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین سے اسلامی تحریک کے رابطوں...
مہدی شاہ کا کہنا تھا کہ دعووں، ہدایات اور فارمولوں سے حکومتیں نہیں بنتیں، حکومتیں عوامی مینڈیٹ سے بنتی ہیں، اب تک کی صورت حال کے تناظر میں گلگت بلتستان میں آئندہ کسی جماعت کو اکثریت نہیں ملے گی، یہاں کئی جماعتوں کی مشترکہ حکومت بنے گی۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے...
اجلاس میں بامِ دنیا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول 2025ء کے انتظامات، گلشیئرز کی اہمیت، ماحولیاتی چیلنجز اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو فلم، مکالمے اور سرگرمیوں کے ذریعے اجاگر کرنے کے عملی طریقوں پر غور کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں ہاڑوں کا عالمی دن 11 دسمبر 2025ء کو بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ...
اسکردو: اسکردو میں کمانڈر ایف سی این اے کی نوجوانوں اور اکیڈمیا کے طلباء کے ساتھ خصوصی ملاقات کا اہتمام کیا گیا۔ کمانڈر ایف سی این اے نے شرکاء کو خطہ کے امن و امان، قومی سلامتی اور گلگت بلتستان کی اسٹریٹجک اہمیت سے آگاہ کیا۔ کمانڈر ایف سی این اے نے شرکاء...
سید نعمان شاہ :ضلعی انتظامیہ نے وادی کاغان کے راستے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے درمیان سفر پر اگلے سیزن تک مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ حسرت خان کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ مشترکہ طور پر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع چلاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قوموں کے رویوں اور رجحانات کی تشکیل کے سلسلے میں ان کے ’’تصورِ ذات‘‘ کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ جن قوموں کا تصورِ ذات پست ہوتا ہے ان میں خود تکریمی کی کمی ہوتی ہے۔ اور جن قوموں کا تصور ذات بلند ہوتا ہے وہ ساتویں آسمان پر براجمان ہوتی ہیں۔ اس...
ایک بیان میں تحریک انصاف گلگت بلتستان نے کہا کہ احسن اقبال نے جی بی دشمنی میں غواڑی پاور پراجیکٹ کو ختم کر دیا، تھک نیاٹ پاور پراجیکٹ بھی ختم کیا، جبکہ عطا آباد اور ہینزل پاور پراجیکٹس پرابی کو التواء کا شکار کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان نے وفاقی وزیر...
پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حفیظ الرحمن صاحب بار بار یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ پیپلز پارٹی نے کیا دیا؟ بہتر ہوتا کہ وہ تاریخ سے نظریں نہ چراتے، گلگت بلتستان کو بااختیار بنانے کا فیصلہ، اسے شناخت دینے کا فیصلہ،...
سینئر نائب صدر مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان شیخ نیر عباس مصطفوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایم ڈبلیو ایم کے یہ اراکینِ اسمبلی گلگت بلتستان کی تاریخ کا رخ موڑنے والے ثابت ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے صوبائی سیکرٹریٹ میں ایم ڈبلیو ایم کے اراکینِ اسمبلی کی اعلیٰ...
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کا پانچ سالہ آئینی دورانیہ 24 نومبر 2025ء کو مکمل ہو چکا ہے۔ الیکشنز ایکٹ 2017ء کے مطابق، صدر پاکستان کی جانب سے پول ڈے کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن گلگت بلتستان سیکشن 57(2) کے تحت انتخابی شیڈول جاری کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن گلگت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی ریاست جارجیا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف انتخابی مداخلت کا مقدمہ غیر متوقع طور پر ختم کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جج نے اس وقت کیس خارج کیا جب پراسیکیوٹر نے مقدمے میں شامل تمام فوجداری الزامات واپس لے لیے۔ پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ یہ مقدمہ ریاستی عدالتوں...
پاک افغان کشیدگی کے باعث چمن اسپن بولدک سرحد کی طویل بندش نے دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی اربوں روپے کی روزانہ تجارت کو مکمل طور پر منجمد کر دیا ہے۔ اکتوبر کے اوائل میں ہونے والی جھڑپ کے بعد سرحد کو مسلسل بند رکھا گیا، جس کے نتیجے میں نہ صرف سینکڑوں ٹرک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251127-01-3 گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) نگراں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس(ر) یار محمد ناصر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے نگراں وزیر اعلیٰ سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب میں وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام، چیف جسٹس رانا شمیم، سابق وزیر اعلیٰ حاجی گلبر سمیت...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو این ایف سی میں ان کا جائز حصہ دینا چاہتی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گلگت بلتستان کے دورے میں بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ این ایف سی میں جائز حصہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے خبردار کیا ہے کہ وہ تائیوان میں مداخلت کی کسی بھی کوشش کو کچل دے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جاپان کا تائیوان کے قریب میزائل نصب کرنا انتہائی خطرناک اور فوجی محاذ آرائی کو ہوا دینے کے مترادف ہے۔ترجمان نے صحافیوں کے سوال پر...
گلگت: گلگت بلتستان کے قانون ساز اسمبلی کی مدت مکمل ہونے کے بعد نامزد نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد نے اپنے منصب کا حلف اٹھالیا۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے جسٹس (ر) یار محمد سے نگران وزیراعلیٰ کا حلف لیا۔ نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سردی بڑھتے ہی سانس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، قومی ادارہ صحت میں ماحولیاتی الرجی کی ویکسین کی قلت پیدا ہوگئی، الرجی سنٹر صرف ٹیسٹ کی سہولت تک محدود ہو گئے،ملک بھر کےسینکڑوں مریض ویکسین” لئے بغیر واپس لوٹنے لگے۔ قومی ادارہ صحت میں ماحولیاتی الرجی کی ویکسین کی...
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے عوام جلد از جلد ان کے ثمرات سے مستفید ہو سکیں گے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ وفاق گلگت بلتستان حکومت کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھے گا اور وفاقی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ اسلام...
بل کے تحت فنڈ مینجمنٹ کا مقامی اور ادارہ جاتی نظام، ملازمین کی جمع رقم کو قانونی تحفظ، آڈٹ اور ادائیگی کے سخت ضابطے اور ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ خزانہ گلگت بلتستان سے جاری ایک بیان کے مطابق صوبے میں مالیاتی نظم و نسق کو نسق کو جدید خطوط پر استوار کرنے، شفافیت بڑھانے اور...
حلف برداری کے بعد گلگت میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے یار محمد نے کہا کہ تمام جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینگے، کابینہ کب بنے گی اس حوالے سے مشاورت کر کے ہی کچھ بتا پائیں گے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے نگران وزیر اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ یار محمد نے کہا ہے...
چین نے واضح کیا ہے کہ وہ تائیوان میں کسی بھی غیر ملکی مداخلت کو کچل دے گا، کہ قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے چین کے پاس مضبوط ارادہ اور بھرپور صلاحیت موجود ہے۔ جاپان کی جانب سے تائیوان کے قریب میزائل تعینات کرنے کے اعلان کے بعد چین نے سخت...
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے تائیوان کے معاملے میں مداخلت کرنے والی غیر ملکی طاقتوں کو خبردار کرتے ہوئے سخت پیغام دے دیا۔ چینی ترجمان برائے تائیوان افیئرز نے کہا کہ تائیوان کے معاملے میں جو بھی مداخلت کرے گا ہم کچل دیں گے، قومی سلامتی اور علاقائی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں...
اسلام ٹائمز: بلتستان کی یخ بستہ فضاؤں میں المیثم ٹرسٹ کی یہ مسلسل جدوجہد اس عملی عزم کا ثبوت ہے کہ دنیا میں اصل حرارت آگ یا دھوپ سے نہیں، انسان کے جذبۂ خدمت سے پیدا ہوتی ہے۔ یہ ادارہ اس خاموش حقیقت کا جیتا جاگتا ثبوت ہے کہ اگر نیت سچی ہو اور قدم...
