پاک بھارت کبڈی میچ میں جیتی ٹرافی روڈن انکلیو کے ہیڈ آفس پہنچ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 April, 2025 سب نیوز

اسلام آباد(سب نیوز) روڈن انکلیو کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد راشد صاحب کے ہیڈ آفس میں پاکستان اینڈ انڈیا کا کبڈی میچ کی ٹرافی سیکرٹری جنرل پاکستان کبڈی فیڈریشن رانا سرور صاحب پریزیڈنٹ پاکستان کبڈی فیڈریشن اسلام آباد راو فیصل صاحب کی قیادت میں پاکستان اور انڈیا سے جیتی ہوئی ٹرافی روڈن انکلیو کے ہیڈ افس میں پہنچ گئی اسلام اباد کبڈی فیڈریشن کے پریزیڈنٹ راو فیصل صاحب کا کہنا ہے کہ ہم انشااللہ روڈن انکلیو کے ساتھ مل کر ایک بہت بڑا ورلڈ کپ کروانے جائیں گے جس میں پوری دنیا سے ٹیمیں بلا کر پاکستان کا جھنڈا فخر سے سر بلند کریں گے

را و فیصل صاحب سیکرٹری جنرل کبڈی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے ہم راشد صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ وہ جی ایم سیلز اینڈ مارکیٹنگ سے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ بننے پر پاکستان کبڈی کی پوری فیڈریشن کی جانب سے محمد راشد کو میں مبارکباد پیش کرتا ہوں پاکستان کبڈی ٹیم کے کپتان شفیق چشتی صاحب کا خصوصی پیغام محمد راشد کے لیے شفیق چشتی صاحب کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے میں محمد راشد روڈن انکلیو کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور پاکستان قومی ٹیم کبڈی کے کپتان شفیق چشتی کا کہنا ہے کہ انشااللہ تعالی جتنا جو بھی ایونٹ ہمارے پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہوگا جیسے کہ میں نے ورلڈ کپ میں اخری پوائنٹ لے کے ورلڈ کپ جیتنے میں میرا اہم کردار تھا اسی طرح میں انشااللہ نے والے ٹائم میں کوئی بھی میچ میری قیادت میں ہوگا میں اس میں فتح حاصل کرنے کی پوری کوشش کروں گا ہماری ٹیم پاکستان کی کبڈی انڈیا سے بہت اچھی ہے اور میری قیادت میں جب تک ٹیم کھیلے گی ہم میڈل ضرور جیتیں گے محمد شفیق چشتی کبڈی کپتان پاکستان روڈن انکلیو کے برنڈ ایمبیسڈر محمد اشتیاق کیانی کا کہنا ہے کہ شفیق چشتی جیسے ہیرو پاکستان میں بہت کم پیدا ہوتے ہیں جس طرح سے اس ویک چشتی صاحب نے پاکستان میں اپنے جھنڈے گاڑے اسی طرح ہم انے والے ٹائم میں اور بڑے لیجنڈ شریک چشتی کی قیادت میں پیدا کریں گے

محمد اشتیاق کیانی کا کہنا ہے کہ ہم کبڈی کی دنیا میں انشااللہ جس طرح کا بھی ہماری ڈیوٹی لگائیں گے چاہے وہ سپانسر کی شکل میں ہو یا کسی بھی ایکٹیوٹی کے حوالے سے روڈن انکلیو ہم کبڈی کے ساتھ کھڑے ہیں محمد اشتیاق کیانی برانڈ ایمبیسڈر روڈن انکلیو ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ کے محمد راشد صاحب کا کہنا ہے کہ ہمیں بہت خوشی ہوئی کہ میرے افس میں اتنی بڑی ٹرافی انڈیا اور پاکستان سے جیتی ہوئی ائی اور میں بڑا مشکور ہوں سیکرٹری جنرل پاکستان کبڈی فیڈریشن رانا سرور صاحب اور را فیصل صاحب پریزیڈنٹ اسلام اباد کبڈی فیڈریشن کا اور ہمارے لائق کسی قسم کی بھی ڈیوٹی ہوگی ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں رانا سرور صاحب نے ہمیں مبارکباد بھی پیش کی اور رو فیصل صاحب نے بھی میں ان دونوں بھائیوں کا بڑا مشکور ہوں ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد راشد روڈن انکلیو کا کہنا ہے کہ بچوں کے اگے جس طرح کی بھی مشکلات ائے گی ہم بچوں کی بہترین مستقبل کے حوالے سے ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے رڈن انکلیو ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو سپورٹس کی دنیا میں اپنا اہم کردار نبھا رہا ہے جیسا کہ ہم نے ہاکی لانگ ٹینس اور بہت ساری سپورٹس کو پروموٹ کیا اب ہم ورلڈ کپ کبڈی کا کروا کر ایک تاریخ رقم کریں گے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد راشد صاحب کا کہنا ہے کہ ہمارے چیئرمین رحیم الدین نعیم صاحب کی ہمارے پر بہت ساری مہربانیاں ہیں کہ وہ ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرصدر فوٹو جرنلسٹ سہیل ملک کی محمد راشد کوڈائریکٹر سیلز روڈن انکلیو بننے پر مبارکباد صدر فوٹو جرنلسٹ سہیل ملک کی محمد راشد کوڈائریکٹر سیلز روڈن انکلیو بننے پر مبارکباد لندن میں پاکستان ہائی کمیشن پر اسرائیلی اور بھارتی انتہا پسندوں کا حملہ، عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے اسحاق ڈار کاچین کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، پاک بھارت کشیدگی، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال پہلگام فالس فلیگ؛ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر حملے کی بھارتی کوشش ناکام بھارت نے در اندازی کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا روسی ٹی وی کو انٹرویو پہلگام واقعے پر بھارت کی حقائق چھپانے کی ناکام کوشش TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: کے ہیڈ

پڑھیں:

بابر اعظم کو ایشیا کپ اسکواڈ کے ساتھ رکھنا چاہیے تھا: محمد یوسف

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کو ایشیا کپ اسکواڈ کے ساتھ رکھنا چاہیے تھا اور جس میچ میں بہتر سمجھا جاتا انہیں کھلاتے۔

سماء کی خصوصی ٹرانسمیشن ’ زور کا جوڑ ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف کا کہنا تھا کہ بھارتی بیٹرز باؤلنگ کرنے والے اسپنرز کے ہاتھ کو دیکھ کر کھیلتے ہیں اس لیے آج پاکستانی اسپنرز خاصی کارکردگی نہیں دکھا سکے۔

محمد یوسف کے مطابق ، انہوں نے اس سے قبل بتایا بھی تھا کہ بھارتی کھلاڑی سپن کو اچھا کھیلیں گی بھی اور اچھا سپن بھی کریں گے ۔

بابر اعظم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انہیں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنی چاہیے اور میں نے اس حوالے سے بابر کو اور ماضی کے کوچز کو بتایا بھی تھا۔

Post Views: 2

متعلقہ مضامین

  • فوڈ پوائزنگ سے انٹرنیشنل کبڈی پلیئر کی ایک اور بیٹی جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہو گئی
  • بھارت کا ایشیا کپ جیتنے کی صورت میں محسن نقوی سے ٹرافی وصول نہ کرنے کا فیصلہ
  • بھارت کا غیر ذمے دارانہ رویہ اب کھیلوں کے میدان تک پہنچ چکا، عطا تارڑ
  • بھارت کا غیر ذمے دارانہ رویہ اب کھیلوں کے میدان تک پہنچ چکا: عطا تارڑ
  • پاکستان اور بھارت کل ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے
  • سندھ امن مارچ نواب شاہ پہنچ گیا، راشد محمود سومرو کا حکومت، ڈاکوؤں اور کرپشن پر کڑی تنقید
  • سید علی گیلانیؒ… سچے اور کھرے پاکستانی
  • ہنگامی عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے وزیراعظم قطر پہنچ گئے
  • ’اگر پہلگام کا مسئلہ ہے تو جنگ لڑیں‘، راشد لطیف بھارتی کھلاڑیوں کے رویے پر برس پڑے
  • بابر اعظم کو ایشیا کپ اسکواڈ کے ساتھ رکھنا چاہیے تھا: محمد یوسف