Daily Ausaf:
2025-06-20@09:48:00 GMT

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کردی،کتنی ؟ جانئے

اشاعت کی تاریخ: 5th, May 2025 GMT

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ایک فیصد کی کمی کردی۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود 12 فیصد سے کم کرکے 11 فیصد کردی گئی ہے۔

اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔

.

ذریعہ: Daily Ausaf

پڑھیں:

سوناہزاروں روپے سستا، کتنا ؟موجودہ قیمت کیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی .

عالمی مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر سستاہوکر 3378 ڈالر فی اونس تک گرگیا ،ایک تولہ سونا 2245 روپے سستا ہوگیا ،قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 55 روپے پر آگئی .

دس گرام سونا 1925 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 7 ہزار 831 روپے پر آگیا ،ایک تولہ چاندی 22 روپے اضافے سے 3878 روپے پر پہنچ گئی.

متعلقہ مضامین

  • مفت 2 جی بی انٹرنیٹ اور 200 منٹس حاصل کرنے کا طریقہ جانئے
  • بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کی شرح بڑھا دی گئی، اطلاق کب سے ہوگا؟
  • پی آئی اے کی نجکاری کی آخری تاریخ اور کتنی کمپنیاں خریدنے کی خواہشمند؟
  • عوام کو سیونگ اکاؤنٹس منافع پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟
  • پاکستان اور ایشیائی بینک کے درمیان پانچ سال کے لیے ایک ارب ڈالر فنانسنگ معاہدہ طے
  • سوناہزاروں روپے سستا، کتنا ؟موجودہ قیمت کیا ؟ جانئے
  • آج بروز بدھ 18جون2025موسم کی صورتحال جانئے
  • قومی اسمبلی اور سینیٹ کمیٹیوں نے سولر پینل پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز مسترد کردی
  • مئی میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 10 کروڑ 30 لاکھ ڈالر منفی ہوگیا
  • سینیٹ قائمہ کمیٹی نے سولر پینلز پر 18 فیصد ٹیکس ختم کرنے کی سفارش کردی