پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق لاہور، آسلام آباد اور سیالکوٹ ائیرپورٹس فلائٹ آپریشن کے لیے دستیاب ہیں۔

پی اے اے کے مطابق مسافر حضرات سے درخواست ہے کہ اپنی پروازوں سے متعلق معلومات کے لیے اپنی متعلقہ ایئرلائن سے رابط میں رہیں۔

.

ذریعہ: WE News

پڑھیں:

وزیراعظم کی حج آپریشن کی تیاری شروع کرنے، نجی اسکیم ریگیولرائز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی حج آپریشن کی تیاری شروع کرنے، نجی اسکیم ریگیولرائز کرنے کی ہدایت WhatsAppFacebookTwitter 0 21 June, 2025 سب نیوز

اسلام آباد(سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے اگلے سال حج کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں وزارت مذہبی امور کو نجی حج اسکیم ریگیولرائز کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ برس حج کی تیاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں وزارت مذہبی امور کو آئندہ برس حج آپریشن کی تیاری ابھی سے شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے جاری کردہ حج پالیسی سے لائحہ عمل مرتب کیا جائے اور آئندہ برس حاجیوں کی خدمت میں کسی قسم کی لاپرواہی قبول نہیں ہوگی۔

اجلاس کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت مذہبی امور کو نجی حج اسکیم ریگیولرائز کرنے کی بھی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ آئندہ برس حج کے حوالے سے مدت کا تعین کرکے جلد لائحہ عمل مرتب کرکے پیش کیا جائے۔اجلاس میں وفاقی وزرا مصدق ملک، سردار محمد یوسف اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرمولانا حامد الحق شہید پر حملے میں ملوث گروپ کی نشاندہی، رپورٹ وزیراعظم کو ارسال مولانا حامد الحق شہید پر حملے میں ملوث گروپ کی نشاندہی، رپورٹ وزیراعظم کو ارسال ترک صدر سے اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل کی ملاقات، اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت نوید اصغر چوہدری نے چیئرمین واپڈا کا چارج سنبھال لیا اسرائیل کی غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر بمباری، 159شہید، 560زخمی سندھ کے سیکریٹری داخلہ نیب کے ریڈار پر، انڈر ٹرائل قیدی کو بار بار رہا کرانے کا الزام،24جون کو طلب چیئرمین او آئی سی کا منصب 3سال کے لیے ترکیہ کو مل گیا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • کراچی، قائد آباد میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 ریکارڈ کی گئی
  • گرمی نے ستایا تو وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نہر میں نہانے پہنچ گئے
  • برطانیہ ، لاعلاج مریضوں کو خودکشی کا حق ، دارالعوام میں بل منظور
  • وزیراعظم کی حج آپریشن کی تیاری شروع کرنے، نجی اسکیم ریگیولرائز کرنے کی ہدایت
  • حافظ آباد: شوہر کا دوسری بیوی کیساتھ مل کر پہلی بیوی پر بہیمانہ تشدد، نازیبا ویڈیو بھی بنائی
  • اپنی خود کی مرضی کے مطابق زندگی گزاریں!
  • سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ اپگریڈیشن پراجیکٹ کا باقاعدہ آغاز
  • فیصل آباد: نہروں میں نہانے کے دوران ہلاکتوں میں تشویشناک اضافہ ہوا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی اور حبس، بارش کب ہوگی؟
  • دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بحال، کراچی کو پانی کی فراہمی شروع