سٹی42: امریکی ماہرسیاسیات پروفیسر جان میئر شائیمر نے بھی پاک فوج کی بہادری اور صلاحیت کی تعریف کردی۔

بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں کہامسئلہ کشمیر کا مستقل اور واحد حل سیاسی ہےبھارت فوجی حکمت عملی کے ذریعے مسئلہ کشمیر حل نہیں کرسکتا۔
پاکستان کے پاس قابل ذکر فوجی صلاحیت ہے، بھارت کو پاکستان پر برتری حاصل کرنا مشکل ہوگا۔

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

بھارتی اخبار کی پاک فضائیہ کے ہاتھوں 3 بھارتی جنگی طیارے مار گرانے کی تصدیق

ویب ڈیسک : بھارتی اخبار نے پاک فضائیہ کے ہاتھوں 3 بھارتی جنگی طیاروں کے مار گرائے جانے کی تصدیق کردی۔

بھارتی روزنامہ "دی ہندو" نے باضابطہ طور پر یہ خبر اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر گرے ہوئے طیاروں کی تصاویر کے ساتھ شیئر کی تاہم کچھ دیر بعد یہ خبر ہٹالی۔بعد میں ایک بیان میں اخبار نے کہا وہ یہ خبر اس لیے ہٹا رہے ہیں کہ انہیں بھارتی حکومت نے ان طیاروں کے مار گرائے جانے کے بارے میں نہیں بتایا لہٰذا وہ اس خبر سے پیدا شدہ کنفیوژن پر معذرت خواہ ہیں۔

میچ کے دوران بولر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی حکومت نے اخبار پر دباؤ ڈال کر ٹوئٹ ڈیلیٹ کروائی۔دوسری جانب امریکی خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) نے بھی پاکستان کی جانب سےبھارتی طیاروں کے مار گرائے جانے کی تصدیق کردی۔امریکی خبرایجنسی اے پی نے مقبوضہ کشمیر میں اکھنور کے نزدیک بھارتی طیارہ گرکرتباہ ہونے کی ویڈیو شیئر کردی۔ امریکی خبرایجنسی کی ویڈیو میں ضلع پلواما میں بھی بھارتی طیارے کا ملبہ دکھایا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • آپریشن بنیان مرصوص، بھارت نے پاکستان کی جوابی کارروائی میں اعلیٰ بھارتی اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کردی
  • بھارتی فوجی ناکامی کی دنیا بھر میں گونج؛ میڈیا نے مودی سرکار پر سوالات کی بوچھاڑ کردی
  • امریکی ماہرین کا پاکستان کی فوجی طاقت، مہارت اور بھارت پر برتری کا اعتراف
  • وہ آدمی جس نے ایک ہفتہ پہلے ہی رافیل طیارے کو چینی میزائل سے گرائے جانے کی پیشنگوئی کردی تھی
  • پاکستان بھارت کو بھاری نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے،امریکی اخبار
  • پاکستان بھارت کو بھاری نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے: امریکی اخبار
  • امریکی صدر نے پاکستان بھارت کشیدگی ختم کرنے کے لیے مدد کی پیشکش کردی
  • بھارتی اخبار کی پاک فضائیہ کے ہاتھوں 3 بھارتی جنگی طیارے مار گرانے کی تصدیق
  • پاکستان کے ہاتھوں بھارتی طیاروں کے مار گرائے جانے کی تصدیق امریکی میڈیا نے بھی کردی