Nawaiwaqt:
2025-11-11@05:42:30 GMT

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اشاعت کی تاریخ: 11th, May 2025 GMT

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5ریکارڈ کی گئی،زیر زمین گہرائی 200کلو میٹر تھی،مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

خاتم الانبیاء تبلیغی مرکز کیجانب سے منعقدہ محفل قرآن میں خصوصی شرکت

اس تقریب میں سندھ بھر کے معزز علماء کرام بھی موجود تھے، جس میں استاد العلماء علامہ سید ارشاد حسین نقوی، صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی، علامہ انصار الثقلین و دیگر شیعہ، سنی علماء کرام نے تفصیلی خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی خیرپور میرس میں خاتم الانبیاء تبلیغی مرکز کیجانب سے منعقدہ محفل قرآن میں خصوصی شرکت

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے خیر پور میرس میں خاتم الانبیاء تبلیغی مرکز کی جانب سے منعقدہ محفل قرآن میں شرکت کی اور فہم القرآن کے موضوع سمیت ملکی و بین الاقوامی صورتحال پر تفصیلی خطاب کیا۔ اس تقریب میں سندھ بھر کے معزز علماء کرام بھی موجود تھے، جس میں استاد العلماء علامہ سید ارشاد حسین نقوی، صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی، علامہ انصار الثقلین و دیگر شیعہ، سنی علماء کرام نے تفصیلی خطاب کیا۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل کے ہمراہ زہرا (س) اکیڈمی کے فلاحی امور کے انچارج جناب سہیل رضا صالحی، مولانا رفیق مہدی اور جناب رفعت عباس زیدی بھی موجود تھے۔

متعلقہ مضامین

  • پاکستان کو سرمایہ کاری کا مرکز بنانے کیلیے پالیسیوں میں استحکام ناگزیر ہوگیا
  • سوات، پولیس اور پاک آرمی کی مشترکہ کارروائیاں جاری
  • جاپان میں 6.8 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
  • بھٹ شاہ: یوم اقبال پر الکوثر اسکول کے طلباء کا ثقافتی مرکز کا دورہ
  • خاتم الانبیاء تبلیغی مرکز کیجانب سے منعقدہ محفل قرآن میں خصوصی شرکت
  • جاپان میں 6.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
  • کریم آباد شہر کا معاشی حب ‘ ضلع وسطی کا تجارتی مرکز ‘ سندھ حکومت نے انڈر پاس کے نام پر تباہ کر دیا‘ منعم ظفر
  • بلوچستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 5 ریکارڈ
  • بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 5 شدت کے خوفناک زلزلے کے جھٹکے
  • بلوچستان: مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ