سٹی 42 : لاہور سے جدہ جانے والی سعودی ائیر کی حج پرواز میں دوران سفر فنی خرابی پیش آئی، جس کے باعث طیارے  کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی ۔ 

2گھنٹے 47منٹ پرواز کے بعد طیارے میں فنی خرابی ہوئی، جس پر پائلٹ نے کراچی کنٹرول ٹاور سے رابطہ کیا، اور طیارے کی بحفاظت کراچی لینڈنگ کروائی گئی ۔

ائیرلائن انتظامیہ کے مطابق بوئنگ 777 طیارے میں 250 سے زائد عازمین حجاز سوار تھے، لینڈنگ کے بعد مسافروں کو لاونج منتقل کرکے طیارہ کو گراونڈ کردیا گیا، طیارے کے مسافروں کو ہوٹل میں منتقل کردیا گیا ۔ 

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ارکان اسمبلی کو 3 گھنٹے کی بریفنگ؛ 80 منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

ائیرلائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ متبادل طیارے کے انتظام تک مسافرہوٹل میں قیام کریں گے ۔ 
 
.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

9 محرم الحرام، کراچی میں نماز دوران مرکزی جلوس

نماز کے دوران شرکاء نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای سے اظہار یکجہتی کیا اور عالم اسلام کے مظلومین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ نماز کے بعد شرکاء کی جانب سے امریکہ اور اسرائیل کے پرچم نذر آتش کیے گئے، جس کا مقصد عالمی سامراجی قوتوں کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانا اور مظلوم فلسطینیوں و کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار تھا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

آئی ایس او کراچی کے تحت 9 محرم کے مرکزی جلوس میں مولانا شیخ محمد صادق جعفری کی زیر اقتداء نماز باجماعت کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ 9 محرم الحرام (یوم تاسوعا) کے موقع پر شہر قائد میں نکالے گئے مرکزی جلوس کے دوران امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن کی جانب سے نماز باجماعت کا انعقاد حجت الاسلام و المسلمین مولانا شیخ محمد صادق جعفری کی زیر امامت میں ایم اے جناح روڈ کراچی پر کیا گیا، جس میں عزاداران سید شہداء نے نماز ظہرین باجماعت ادا کی۔ نماز کے دوران شرکاء نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای سے اظہار یکجہتی کیا اور عالم اسلام کے مظلومین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ نماز کے بعد شرکاء کی جانب سے امریکہ اور اسرائیل کے پرچم نذر آتش کیے گئے، جس کا مقصد عالمی سامراجی قوتوں کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانا اور مظلوم فلسطینیوں و کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار تھا۔

متعلقہ مضامین

  • لاہور سے اسکردو کی نجی ایئر کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا
  • 9 محرم الحرام، کراچی میں نماز دوران مرکزی جلوس
  • اڑتے جہاز میں فیول ختم ۔۔ پھر کیا ہوا؟
  • امریکا: دوران پرواز بھارتی نژاد نوجوان کی ہنگامہ آرائی اور گرفتاری، وجہ کیا نکلی؟
  • بھارت میں پھنسے ایف 35 طیارے کی پرزوں کی شکل میں برطانیہ منتقلی زیرغور
  • کراچی: کنسٹریکشن کمپنی میں کام کے دوران گرکرایک مزدورجاں بحق
  • ایران-اسرائیل جنگ کے دوران بھارت میں برطانوی جدید لڑاکا طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کا انکشاف
  • باجوڑ دھماکا: شہید اسسٹنٹ کمشنر نے 30 سال پرانی دشمنیاں ختم کروائی تھیں
  • وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان پہنچ گئے، فذوالی ایئرپورٹ پر پُرتپاک استقبال
  • اسلام آباد: پروٹوکول میں برطانیہ جانے کی کوشش کرنے والی برٹش خاتون سے منشیات برآمد