کویتی عبدالرحمن 70.08 ، ارشدندیم نے75.64 کی پہلی تھرو ، عالمی سطح پر ہلچل
اشاعت کی تاریخ: 31st, May 2025 GMT
ایشین ایتھلیٹکس چیمپن شپ جیولین تھرو کافائنل مقابلے میں ارشدندیم نے کی پہلی تھرو 75.64 کی پہلی تھرو کی گئی . اس سے قبل بھارتی کھلاڑی یادو نے تھرو کی گئی .
کویتی عبدالرحمن نے 70.08 میٹر پر تھرو پھینکی، سری لنکا کے مودیا نے بھی قسسمت آزمائی کی..بارہ اتھیلیٹس قسمت آزما رہے ہیں. اس حوالے سے مزید تفصیلات ملتے ہی شیئر کی جائیں گی
پنجاب میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی ریگولرائزیشن کا فیصلہ
ذریعہ
ذریعہ: Daily Ausaf
پڑھیں:
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بے قابو، فی بیرل 100 ڈالر سے متجاوز
تازہ اعداد و شمار کے مطابق برطانوی خام تیل (برینٹ) 100.56 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے، جبکہ امریکی خام تیل (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت بڑھ کر 92.05 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران پر امریکی جارحیت کے بعد عالمی توانائی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ برطانوی خام تیل 100 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر گیا۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق برطانوی خام تیل (برینٹ) 100.56 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے، جبکہ امریکی خام تیل (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت بڑھ کر 92.05 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔
دوسری جانب متحدہ عرب امارات کا مربن خام تیل 108 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہونے لگا ہے، جو عالمی منڈی میں توانائی کی بڑھتی ہوئی بے یقینی کی عکاسی کرتا ہے۔ادھر قدرتی گیس کی قیمت بھی بڑھ کر 2.95 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو (MMBtu) ہو گئی ہے، جس سے عالمی توانائی مارکیٹ میں کشیدگی کے اثرات مزید نمایاں ہو رہے ہیں۔