وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر 4 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

عید الاضحیٰ پر سرکاری چھٹیاں 6 جون سے 9 جون تک ہوں گی، نوٹیفکیشن کے مطابق جمعے سے پیر تک تعطیلات ہوں گی۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک : وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ۔ 

کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا، جس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کی سمری کی منظوری دی ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ عیدالاضحیٰ پر 4 عام تعطیلات (6 تا 9 جون) کا اعلان کیا گیا ہے۔

سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل نےچھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

میو ہسپتال سے ادویات چوری پکڑی گئی

متعلقہ مضامین

  • عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں ردوبدل کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
  • پنجاب حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
  • وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا
  • وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
  • وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا
  • عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
  • وفاقی حکومت نے عید کی چار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
  • وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پر تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
  • عیدالاضحیٰ پر ملک میں 4 چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری