کراچی، تحریک بیداری کے تحت برسی امام خمینیؒ پر اجتماع
اشاعت کی تاریخ: 2nd, June 2025 GMT
اجتماع سے خصوصی خطاب علامہ سید جواد نقوی نے کیا، اس موقع پر اجتماع میں خواتین سمیت بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
کراچی، تحریک بیداری امت مصطفیٰؐ کے تحت برسی امام خمینیؒ پر نشترپارک میں اجتماع

اسلام ٹائمز۔ تحریک بیداری اُمتِ مصطفیٰ پاکستان کے زیر اہتمام بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینیؒ کی 36ویں برسی کے موقع پر نشتر پارک کراچی میں عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا، اجتماع سے خصوصی خطاب علامہ سید جواد نقوی نے کیا، اس موقع پر اجتماع میں خواتین سمیت بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ اجتماع میں علامہ مرزا یوسف حسین، علامہ جواد نوری، علامہ طاہر مشہدی، علامہ عباس شاکری، علامہ جعفر سبحانی، مفتی محمد داؤد، مفتی محمود الحسینی، علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ علی رضا مطہری و دیگر شیعہ سنی علماء کرام نے بھی خطاب کیا۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: پر نشترپارک میں اجتماع تحریک بیداری امت مصطفی کے تحت برسی امام خمینی
پڑھیں:
کراچی: ملیر 15 میں رینجرز اور ایس آئی یو کی کارروائی، 3 بھتہ خور ہلاک
— فائل فوٹوکراچی کے علاقے ملیر 15 میں رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ پولیس نے بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ کارروائی کی۔
اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 بھتہ خور ہلاک جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
ترجمان رینجرز کے مطابق بھتہ خوروں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ایس آئی یو کے ہمراہ کارروائی کی گئی تو وہاں موجود بھتہ خوروں نے رینجرز اور ایس آئی یو کی نفری پر حملہ کر دیا۔
ڈاکٹر آکاش سے 13جولائی کو ہلاک ڈاکوؤں نے کلفٹن میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بینک کے باہر لوٹ مار کی تھی۔
ترجمان کے مطابق اس کے بعد مزید نفری کو طلب کیا گیا اور فائرنگ کے تبادلے میں 3 بھتہ خور ہلاک ہو گئے جبکہ 1 کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
ہلاک اور زخمی ہونے والے بھتہ خوروں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
ملزمان سے اسلحہ، موبائل فون اور موٹر سائیکل ملی ہے۔