---فائل فوٹو

سپریم کورٹ کی جانب سے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر اور کاز لسٹ جاری کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ میں تین بینچز اور پشاور رجسٹری میں ایک بینچ مقدمات سنے گا۔

کراچی رجسٹری اور لاہور رجسٹری میں تین تین بینچز جبکہ پشاور رجسٹری میں سپریم کورٹ کا ایک بینچ مقدمات سنے گا۔

جسٹس اطہر من اللّٰہ، جسٹس ملک شہزاد پر مشتمل بینچ ون مقدمات کی سماعت کرے گا۔

بینچ 2 میں جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب مقدمات کی سماعت کریں گے۔

بینچ 3 میں ایڈہاک ججز جسٹس سردار طارق اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل سماعت کریں گے۔

جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس شاہد وحید، جسٹس باقر علی نجفی، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس عامر فاروق بھی لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔

اسی طرح جسٹس منیب اختر، جسٹس عرفان سعادت، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس عقیل عباسی کراچی رجسٹری میں سماعت کریں گے۔

جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس شفیع صدیقی بینچ ون میں مقدمات سنیں گے۔

جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس شکیل احمد اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پشاور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: مقدمات کی سماعت سماعت کریں گے سپریم کورٹ اور جسٹس

پڑھیں:

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 72 پیسے اضافے کا امکان

کراچی کے ذرائع کے مطابق سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی۔ سی پی پی اے کی اپریل کیلئے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کیلئے درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ بجلی صارفین کیلئے ایک اور مالی بوجھ کی تیاری کر لی گئی، جہاں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی۔ سی پی پی اے کی اپریل کیلئے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کیلئے درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا، اضافے کی صورت میں اطلاق کے الیکٹرک سمیت تمام ڈسکوز کے صارفین پر ہوگا۔

متعلقہ مضامین

  • بجلی کی قیمت میں ایک روپے 72 پیسے اضافے کا امکان
  • سپریم کورٹ: اے پی ایس شہداء لواحقین کو پیکیج نہ ملنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب
  • سپریم کورٹ: 5 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کے مجرم کی سزائے موت برقرار، فیصلہ سنا دیا گیا
  • اے این ایف کے بیانات پر لوگوں کو پھانسی پر لٹکاتے اور عمر قید سناتے ہیں،خداکا خوف کریں،جسٹس اشتیاق ابراہیم اے این ایف پر برہم 
  • طلبہ اور بے روزگار نوجوانوں کو 50ہزار ای بائیکس ،5 ہزار ای ٹیکسیاں بلاسود دینے کا فیصلہ
  • 5 جون تک پنجاب کے متعدد اضلاع میں آندھی، شدید ژالہ باری کا امکان، الرٹ جاری
  • سپریم کورٹ؛ اے این ایف اہلکار کے چرس پینے سے متعلق جواب پر جج کے دلچسپ ریمارکس پر قہقہے
  • کمسن بچی کے قتل کیس میں مجرم کی اپیل مسترد، سزائے موت برقرار
  • اے پی ایس شہدا کے لواحقین کو معاوضہ پیکج کی عدم ادائیگی، سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا
  • زیر التوا مقدمات کو جلد نمٹانے کے لیے سپریم کورٹ کا بڑا انتظامی فیصلہ