City 42:
2025-11-03@16:24:18 GMT

مالاکنڈ ؛ 4 افراد نہر میں ڈوب گئے

اشاعت کی تاریخ: 5th, June 2025 GMT

 سٹی 42: افغان مہاجرکیمپ کے قریب بچے سمیت چار افراد نہر میں ڈوب گئے۔

  ترجمان ریسکیو کے مطابق تین افراد کی لاشیں نکال لی گئی، چوتھے کی تلاش جاری ہے۔ جاں بحق ہونیوالوں میں عالمزیب،بلال،ارمان شامل ہیں، لاشیں درگئی اسپتال منتقل کردی گئی۔ 

اطلاع ملتے ہی ریسکیو نے واٹرسرچ آپریشن  شروع کی اور طویل جدوجہد کے بعد تینوں افراد کی لاشیں نکال لی گئی جبکہ اس دوران ایک شخص کو ڈوبنے سے بچایاگیا ریسکیو نے لاشیں درگئی اسپتال منتقل کردی گئی ۔

ایئر کراچی کو ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

سابق وزیراعظم دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل:2شریانیں بند،اسٹنٹ ڈال دیئے گئے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ہارٹ اٹیک کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل میں تکلیف کے باعث الشفا اسپتال منتقل کیا گیا۔جہاں پرٹیسٹ کے دوران یہ بھی انکشاف ہوا کہ اُن کے دل کی دو شریانیں بند ہیں۔

اسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے شاہد خاقان عباسی کے دل میں دو اسٹنٹ ڈال دیے۔ اسپتال میں زیرِ علاج جبکہ ڈاکٹرز نے اُن کی حالت کو خطرے سے باہر قرار دیا ہے۔

ویب ڈیسک عادل سلطان

متعلقہ مضامین

  • لاہور میں ٹریفک حادثہ: بوتلوں سے بھرا ٹرک رکشے پر الٹ گیا، چار افراد جاں بحق
  • بلیدہ سے پکنک پر جانیوالے 4 افرادلاپتہ، لاشیں برآمد،اسپتال منتقل
  • شاہد خاقان عباسی دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل
  • شادی کی خوشیاں غم میں بدل گئیں
  • سابق وزیراعظم دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل:2شریانیں بند،اسٹنٹ ڈال دیئے گئے
  • سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ہارٹ اٹیک کے باعث اسپتال منتقل
  • میاں محمود الرشید جیل سے جناح اسپتال منتقل
  • پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما میاں محمود الرشید بھی طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل
  • اسرائیل  نے 30 فلسطینیوں کی لاشیں ناصر اسپتال کے حوالے کردیں
  • شاہ محمود اسپتال منتقل،پی ٹی آئی کی پرانی قیادت نئی تحریک کیلیے متحرک