کونسا ملک سب سے زیادہ آم برآمد کرتا ہے؟
اشاعت کی تاریخ: 14th, June 2025 GMT
آم کو دنیا بھر میں پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کونسا ملک سب سے زیادہ آم برآمد کرتا ہے۔
تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق میکسیکو دنیا کا سب سے بڑا آم برآمد کنندہ ملک ہے۔
میکسیکو تقریباً 575.4 ملین ڈالرز مالیت کے آم بیرون ملک بھیجتا ہے جو کہ عالمی آم برآمدات کا تقریباً 24.6 فیصد سے 38 فیصد ہے۔
دوسرے بڑے برآمد کرنے والے ملک میں نیدرلینڈز ہے جو 381.
ان مذکورہ بالا ممالک کے بعد پانچواں نمبر پاکستان کا ہے جو آم برآمدات میں دنیا کا 4.6 فیصد حصہ ڈالتا ہے اور سالانہ تقریباً 108.6 ملین ڈالرز کی برآمد کرتا ہے۔
ذریعہ
ذریعہ: Express News
کلیدی لفظ: برا مد کرتا ہے ملین ڈالرز
پڑھیں:
سرداریار محمد رند کی سفری پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نےسرداریار محمد رند کی سفری پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس انعام امین منہاس نے کہاکہ پولیس اور ایف آئی اے کو درخواست مطلوب نہیں، عدالت نے کہاکہ جن کو چاہئے تھا ان کو بھی اب نہیں چاہئے پھر اب تک نام کیو ں نہیں نکالا۔
ایف آئی اے نے کہاکہ یار محمد رند کا نام ای سی ایل نہیں ،صرف پی این آئی ایل میں ہے،سابق وفاقی وزیر کا نام پی این آئی ایل میں 28مارچ کو ڈالا گیا، پی این آئی ایل میں نام ایک ماہ رکھاجاتا، پھرتوسیع لینا ہوتی ہے۔
ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے سے متعلق اہم اعلان
عدالت نے کہاکہ زیادہ سے زیادہ 60روز رکھ سکتےہیں، اب تو جولائی ہے، کتنے ماہ ہو گئے؟کس قانون کے تحت نام اب تک برقرار رکھا گیا؟ایسے کتنے ہی کیسز ہمارے پاس آ رہے ہیں ، ہم کتنی بار لکھ بھی چکے ہیں۔
مزید :