Islam Times:
2025-11-10@16:39:57 GMT
شبیر احمد شاہ کی علالت کشمیریوں کے لئے انتہائی تشویش کا باعث ہے، راجہ سجاداحمد
اشاعت کی تاریخ: 27th, June 2025 GMT
شبیر احمد شاہ کی علالت کشمیریوں کے لئے انتہائی تشویش کا باعث ہے، راجہ سجاداحمد.
ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیا
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا، فضائی معیار انتہائی مضرِ صحت اور ایئر کوآلٹی انڈیکس 251 ریکارڈ ہوا۔
اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ 151 سے 200 انڈیکس مضر صحت ہوتا ہے۔
انکا مزید کہنا تھا کہ201 سے 300 انتہائی مضر جبکہ 301 سے اوپر ایئر کوالٹی انڈیکس کو خطرناک آلودگی قرار دیا جاتا ہے۔