Jasarat News:
2025-10-04@23:50:29 GMT

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اشاعت کی تاریخ: 30th, June 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

سوات(مانیٹر نگ ڈ یسک ) بلوچستان کے بعد سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔علاوہ ازیں زلزلے کی زیر زمین گہرائی 220کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔یاد آج صبح بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل اور گردونواح میں ریکٹر سکیل پر 5.

5 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس گئے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شدت آگئی، مزید 77 فلسطینی شہید

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

متعلقہ مضامین

  • خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 4.3 شدت کے زلزلے جھٹکے
  • ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
  • ایران کے وسطی حصے میں 5.3 شدت کا زلزلہ
  • سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی آئی یا نہیں؟
  • اشتہار
  • ترکیہ : استنبول میں 5 شدت کا زلزلہ‘ عمارتیں لرز گئیں
  • چلی میں زلزلے کے جھٹکے: ریکٹر اسکیل پر شدت 5.7 ریکارڈ
  • چلی میں زلزلے کے جھٹکے : ریکٹر اسکیل پر شدت 5.7 ریکارڈ
  • استنبول میں 5 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ ہوگئے
  • غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شدت آگئی، مزید 77 فلسطینی شہید