Islam Times:
2025-11-03@08:03:28 GMT

آرٹس کونسل کراچی کے تحت محفل مسالمہ و نیاز امام حسینؑ

اشاعت کی تاریخ: 22nd, July 2025 GMT

نیاز امام حسینؑ میں سیاسی رہنما وقار مہدی، نائب صدر منور سعید، امجد حسین شاہ، چاند گل شاہ، اخلاق احمد، فرخ تنویر شہاب، اقبال لطیف، سید شہزاد رضا، کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، معروف صحافی مظہر عباس، اے ایچ خانزادہ، امتیاز خان فاران، ممبر گورننگ باڈی محمد فاروق، صدر پیپ محمد جمیل، معروف میوزیشن اظہر حسین نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام محفل مسالمہ و نیاز امام حسینؑ کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ممبران آرٹس کونسل اور ان کے اہل خانہ کے لئے محفل مسالمہ و نیاز امام حسینؑ کا انعقاد جون ایلیاء لان میں کیا گیا، محفل مسالمہ میں کاشف غائر، توقیر تقی، ڈاکٹر ندیم نقوی، ریاض میرٹھی، ڈاکٹر اقبال پیرزادہ، ڈاکٹر مظہر عباس رضوی، نسیم نازش رضوی، جاوید صبا، ریحانہ روحی، عقیل عباس جعفری اور فراست رضوی نے کلام پیش کیے جبکہ نظامت کے فرائض شکیل جعفری نے انجام دیئے۔ نیاز امام حسینؑ میں سیاسی رہنما وقار مہدی، نائب صدر منور سعید، امجد حسین شاہ، چاند گل شاہ، اخلاق احمد، فرخ تنویر شہاب، اقبال لطیف، سید شہزاد رضا، کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، معروف صحافی مظہر عباس، اے ایچ خانزادہ، امتیاز خان فاران، ممبر گورننگ باڈی محمد فاروق، صدر پیپ محمد جمیل، معروف میوزیشن اظہر حسین، معروف گلوکار حسن جہانگیر، اسٹیج اداکار ذاکر مستانہ، علی حسن سمیت فنکار برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ .

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کا انعقاد

پڑھیں:

کراچی میں ای چالان کی بھاری رقم پر جماعت اسلامی کا احتجاج، سٹی کونسل میں قرارداد پیش

کراچی میں ای چالان کی بھاری رقم اور کیمروں کے ذریعے اصلاحی اقدامات پر جماعت اسلامی نے سٹی کونسل میں قراردادیں پیش کیں۔ دونوں قراردادیں جماعت اسلامی کے نمائندوں نے سٹی کونسل میں پیش کیں۔
رہنما جماعت اسلامی جنید مکاتی نے سوال اٹھایا کہ یہ چالان لاڑکانہ اور نواب شاہ میں کیوں نہیں لگتے؟ انہوں نے کہا کہ شہریوں کو سہولیات یا بہتر سڑکیں فراہم کیے بغیر ان پر بھاری جرمانے عائد کیے جا رہے ہیں۔
بعد ازاں اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے سٹی کونسل ممبران نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے باہر ای چالان کی بھاری رقم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔
کراچی میں ای چالان سسٹم کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر عائد کیے جانے والے جرمانے شہریوں کے لیے حیران کن ثابت ہوئے ہیں۔ کراچی اور لاہور کے جرمانوں کا تقابلی جائزہ لینے سے واضح فرق سامنے آتا ہے۔ مثال کے طور پر، ڈرائیونگ لائسنس نہ رکھنے پر کراچی میں 20 ہزار روپے جبکہ لاہور میں صرف 200 روپے جرمانہ عائد ہوتا ہے، یعنی کراچی میں یہ رقم سو گنا زیادہ ہے۔
ہیلمٹ نہ پہننے پر کراچی میں 5 ہزار روپے جبکہ لاہور میں 2 ہزار روپے، سگنل توڑنے پر کراچی میں 5 ہزار روپے جبکہ لاہور میں 300 روپے، اور اوور اسپیڈنگ پر کراچی میں 5 ہزار روپے جبکہ لاہور میں 200 روپے جرمانہ ہے۔ سب سے زیادہ فرق ون وے خلاف ورزی پر ہے، جہاں کراچی میں 25 ہزار روپے جبکہ لاہور میں 2 ہزار روپے کا چالان عائد ہوتا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ کراچی میں جرمانوں کی یہ بھاری شرح عوام کے لیے مشکلات پیدا کر رہی ہے اور مختلف شہروں میں قوانین کے غیر مساوی اطلاق پر سوالات کھڑے کر رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • ای چالان کیخلاف متفقہ قرارداد کے بعد کے ایم سی کا یوٹرن
  • سندھ بار کونسل کے انتخابات، ایاز حسین تیسری مرتبہ نشست حاصل کرنے میں کامیاب
  • ای چالان کی قرارداد پر غلطی سے دستخط ہو گئے، کے ایم سی کی وضاحت
  • کتاب "غدیر کا قرآنی تصور" کی تاریخی تقریبِ رونمائی
  • مشہد مقدس، شیعہ علماء کونسل کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ ناظر تقوی کا ایم ڈبلیو ایم کے دفتر کا دورہ 
  • کراچی آرٹس کونسل میں 38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کا آغاز
  • کراچی میں ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025 کا رنگا رنگ آغاز
  • مارشل آرٹس اسٹار راشد نسیم نے مزید 4 نئےعالمی ریکارڈز بنا ڈالے
  • پنجاب میں مساجد کے امام کی رجسٹریشن سے متعلق حکومتی وضاحت سامنے آگئی
  • کراچی میں ای چالان کی بھاری رقم پر جماعت اسلامی کا احتجاج، سٹی کونسل میں قرارداد پیش