ریلی گورنر سندھ کی قیادت میں کھجور چوک، کمشنر آفس، پرل کانٹیننٹل ہوٹل اور میٹروپول سے گزرتی ہوئی واپس گورنر ہاؤس پہنچی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار، انیس قائم خانی اور دیگر شخصیات بھی شریک تھیں۔ گورنر ہاؤس پہنچنے پر کامران ٹیسوری نے پرچم کشائی کی اور جشنِ آزادی کا کیک کاٹ کر شرکاء کے ساتھ خوشیاں منائیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی قیادت میں معرکۂ حق، جشنِ آزادی موٹر سائیکل ریلی، ڈاکٹر فاروق ستار سمیت دیگر شخصیات بھی شریک

اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے معرکۂ حق، جشنِ آزادی موٹر سائیکل ریلی میں خود بائیک چلا کر شرکت کی، جہاں شہریوں کی بڑی تعداد قافلوں کی صورت میں شریک ہوئی اور پاکستان سے محبت کا بھرپور اظہار کیا۔ ریلی گورنر سندھ کی قیادت میں کھجور چوک، کمشنر آفس، پرل کانٹیننٹل ہوٹل اور میٹروپول سے گزرتی ہوئی واپس گورنر ہاؤس پہنچی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار، انیس قائم خانی اور دیگر شخصیات بھی شریک تھیں۔ گورنر ہاؤس پہنچنے پر کامران ٹیسوری نے پرچم کشائی کی اور جشنِ آزادی کا کیک کاٹ کر شرکاء کے ساتھ خوشیاں منائیں۔ شہریوں نے پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے جبکہ فضا قومی ترانوں اور پرچموں سے گونجتی رہی۔ .

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: آزادی موٹر سائیکل ریلی گورنر ہاؤس

پڑھیں:

پولیس اہلکاروں کا ای چالان سے بچنے کیلیے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں پر گشت

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں پولیس اور ٹریفک پولیس کی جانب سے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر گشت کرنے کی متعدد وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے سخت نوٹس لے لیا ہے اور تمام زونل ڈی آئی جیز، ایس ایس پیز اور فیلڈ افسران کو فوری ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے واضح کیا کہ بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں ناصرف قانون کی خلاف ورزی ہیں بلکہ شہریوں میں پولیس کے بارے میں منفی تاثر پیدا کرتی ہیں۔ انہوں نے ہدایت دی کہ کوئی بھی سرکاری موبائل یا پولیس کی زیرِ استعمال موٹر سائیکل بغیر نمبر پلیٹ کے سڑک پر نہ لائی جائے، بصورتِ دیگر متعلقہ افسر کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل وڈیوز میں دیکھا گیا کہ ڈیفنس، شاہراہِ قائدین، جیل روڈ اور حسن اسکوائر سمیت مختلف علاقوں میں پولیس موبائلز‘ ٹریفک پولیس کی موٹر سائیکلیں اور ڈمپرز بغیر نمبر پلیٹ کے سڑکوں پر دوڑتے نظر آئے۔ بعض اہلکاروں نے تو موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ کے نصف ہندسے غائب کر دیے تاکہ ای چالان سسٹم سے بچا جاسکے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ڈیفنس میں پولیس اہلکاروں نے بغیر نمبر پلیٹ موبائل کے ذریعے ملزمان کو گرفتار کرنے کی کارروائی بھی کی جس پر شہریوں نے سوال اٹھایا کہ قانون نافذ کرنے والا ادارہ خود قانون کی خلاف ورزی کیوں کر رہا ہے۔ شہریوں نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں کی وڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جس کے بعد عوامی تنقید میں اضافہ ہوا۔ متعدد شہریوں نے مطالبہ کیا کہ قانون سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے، چاہے وہ عام شہری ہو یا پولیس اہلکار۔ ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو نے مزید کہا کہ تمام فیلڈ افسران اپنے ماتحت عملے کی سخت نگرانی کریں کیونکہ اس معاملے میں کسی بھی قسم کی غفلت یا نرمی برداشت نہیں کی جائے گی۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں کے استعمال میں ملوث اہلکاروں کی شناخت کی جا رہی ہے۔ ابتدائی رپورٹ کے بعد متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی متوقع ہے۔

اسٹاف رپورٹر گلزار

متعلقہ مضامین

  • کندھ کوٹ: پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سندھ کے دورے کے دوران ریلی کی قیادت کررہے ہیں
  • پنجاب میں ٹریفک جرمانہ 20 ہزار تک بڑھانے کی تجویز
  • کراچی ،واٹر ٹینکر کی ٹکر سے بائیک سوار نوجوان جاں بحق،ڈرائیور فرار
  • گورنر سندھ سے چودھری سالک حسین کی ملاقات، 27ویں آئینی ترمیم اور آرٹیکل 140(A) پر تفصیلی گفتگو
  • محراب پور، حادثات وواقعات میں 2افراد جاں بحق، شہری موٹر سائیکلوں سے محروم
  • پولیس اہلکاروں کا ای چالان سے بچنے کیلیے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں پر گشت
  • کشمیری شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، گورنر سندھ
  • عمران خان قوم کی حقیقی آزادی اور مستقبل کیلئے قید میں ہیں، حلیم عادل شیخ
  • سندھ ٹیگ ٹیم تائیکوانڈو چمپئن شپ میں شرکاء کا کامران قریشی ودیگر کے ساتھ گروپ فوٹو
  • گورنر سندھ کاگرونانک کے 556ویں جنم دن پر دلی مبارکباد