data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

بدین (نمائندہ جسارت)جیم خانہ ہال میں فیڈریشن آف خواجہ شیعہ اثنا عشری جماعت ضلع بدین کی جانب سے پیشہ ورانہ رہنمائی کی ایک اہم تقریب منعقد کی گئی، جس میں کراچی سے آئے ہوئے ماہرین نے طلبہ و طالبات کے ساتھ ساتھ والدین کی کاؤنسلنگ کی۔ تقریب کا مقصد نوجوان نسل کو تعلیم کے مختلف شعبہ جات کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا اور ان کے بہتر مستقبل کے لیے رہنمائی کرنا تھا۔اس موقع پر طلبہ، طالبات، والدین اور منتظمین نے کہا کہ اس نوعیت کی تقریبات نہ صرف آگاہی کا ذریعہ ہیں بلکہ طلبہ و طالبات کو اپنے مستقبل کے حوالے سے درست سمت کا انتخاب کرنے میں بھی مدد فراہم کرتی ہیں، تقریب میں ضلع بدین کے شہروں کڈھن، نندو، تلہار، ٹنڈوباگو، بدین اور بٹھورو سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات اور ان کے والدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس کے علاوہ دی فیڈریشن آف خواجہ جماعت کراچی سے زاھد حسین وراثی، مزمل بوجانی، فیڈریشن آف خواجہ جماعت بدین کے صدر ڈاکٹر شفقت حسین جعفری، جنرل سیکریٹری فدا حسین خواجہ، ایجوکیشنل سیکریٹری ڈاکٹر مختیار جعفری، خواجہ شیعہ اثنا عشری جماعت بدین کے صدر شجاعت حیدری سمیت ضلع بدین کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے خواجہ جماعتوں کے صدور، دلاور خواجہ، جوہر رضاودیگر بھی شریک ہوئے ۔

.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: بدین کے

پڑھیں:

چوہدری شجاعت حسین پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئر مین نہیں بنے:ترجمان ق لیگ کی وضاحت

چوہدری شجاعت حسین پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئر مین نہیں بنے:ترجمان ق لیگ کی وضاحت WhatsAppFacebookTwitter 0 20 September, 2025 سب نیوز

اسلام آباد (سب نیوز )مسلم لیگ ق کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان کی وضاحت ،اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چئیرمین نہیں بنے۔چوہدری شجاعت حسین کا سیاسی مقام اور مرتبہ بہت بلند ہے،چوہدری شجاعت حسین کو ایسے عہدوں کی ضرورت نہیں،چوہدری شجاعت حسین سے آج باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر طارق حسن نے ملاقات کی،طارق حسن پارٹی کے سیکرٹری جنرل بھی ہیں۔

چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات میں وفد نے اپنے مسائل اور کامیابیوں سے آگاہ کیا۔چوہدری شجاعت حسین پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر رہ چکے ہیں۔اب انکے صاحبزادے چوہدری شافع حسین فیڈریشن کے صدر ہیں۔چوہدری شافع حسین کی سربراہی میں پاکستان نے ورلڈ کپ میں بھارت کو تاریخی شکست دی تھی۔چوہدری شجاعت حسین اور انکا خاندان کھیلوں کے فروغ میں ہمیشہ نمایاں کردار ادا کرتا رہا ہے۔خبر کا متن درست نہیں، لفظی غلطی کا غلط مطلب اخذ کیاگیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرحالات بدلنے کی طاقت ہے، حد سے بڑھے مطالبات کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے، ایرانی صدر حالات بدلنے کی طاقت ہے، حد سے بڑھے مطالبات کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے، ایرانی صدر ٹرینوں کی نجکاری کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا، اوپن نیلامی کا اعلان صدر مملکت کا چین میں کاشغر کی تاریخی مسجد کا دورہ، نمازعصر ادا کی، شاندار فنِ تعمیر کو سراہا غزہ: اسرائیلی فورسز کے بدترین حملے جاری، مزید 51 فلسطینی شہید اسلام آباد ہائیکورٹ؛عمران خان کی ایکس پوسٹس غیرقانونی قرار دینے کیلئے درخواست دائر حکومتی پالیسیوں سے چینی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے، پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • امان بادشاہ کے پوتے معاذ ساجد کی تکمیل حفظ پر تقریب
  • بدین : پسند کی شادی کرنے والا جوڑا جان کے تحفظ کیلیے دربدر
  • چوہدری شجاعت حسین باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین بنے ہیں؟ مسلم لیگ ق کا ردعمل آگیا
  • چودھری شجاعت نے باڈی بلڈرز فیڈریشن کے چیئرمین بننے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا
  • چوہدری شجاعت حسین پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئر مین نہیں بنے:ترجمان ق لیگ کی وضاحت
  • ایچ پی وی ویکسین طلبہ میں لگانے کیلیے والدین کو اعتماد میں لیا جائے
  • جامعہ کراچی میں سالانہ یوم مصطفیٰ (ص) کا انعقاد، اساتذہ سمیت طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد میں شرکت
  • فلسطینی بچوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی چلڈرن غزہ مارچ
  • فلسطینی بچوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی چلڈرن غزہ مارچ، لاکھوں طلبہ و طالبات شریک