Islam Times:
2025-09-22@17:19:48 GMT

سرسید یونیورسٹی کے زیراہتمام منعقدہ محفل میلاد

اشاعت کی تاریخ: 22nd, September 2025 GMT

تقریب سے علامہ مفتی محمد یاسر برکاتی، سرسید یونیورسٹی کے چانسلر محمد اکبر علی خان، اور ذاکر علی خان فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن ارم اکبر علی نے خطاب کیا۔ محفل میں نعت خواں شکیل مدنی، محمد زین ہاشمانی، اسد ایوب، عبدالحسیب، حارث کمال اور حسن عباس نے دلنشین نعتیں پیش کیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

سرسید یونیورسٹی کے زیراہتمام منعقدہ محفل میلاد کا انعقاد، محمد اکبر علی خان سمیت علامہ مفتی محمد یاسر برکاتی و دیگر کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیرِ اہتمام علیگڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن اور علیگڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے اشتراک سے جشن عید میلاد النبیؐ کی روحانی محفل منعقد ہوئی۔ محفل کے انعقاد میں ممتاز سماجی رہنما و بزنس مین حاجی رفیق پردیسی کا تعاون اور رہنمائی قابلِ ذکر رہی۔ تقریب سے علامہ مفتی محمد یاسر برکاتی، سرسید یونیورسٹی کے چانسلر محمد اکبر علی خان، اور ذاکر علی خان فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن ارم اکبر علی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر لٹریری آرٹ اینڈ کلچر کے کنوینئر اور ماہنامہ تہذیب کے چیف ایڈیٹر معروف شاعر طارق سبز واری نے بھی نعت پیش کی۔ محفل میں نعت خواں شکیل مدنی، محمد زین ہاشمانی، اسد ایوب، عبدالحسیب، حارث کمال اور حسن عباس نے دلنشین نعتیں پیش کیں، جبکہ تقریب کی نظامت معروف کمپیئر رضوان صدیقی نے کی۔ اختتام پر امت مسلمہ کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے دعا کی گئی۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

میرپورخاص،اسلامی جمعیت طلبہ کے زیراہتمام سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

250922-11-7
میرپورخاص (نمائندہ جسارت ) اسلامی جمعیت طلبہ میرپورخاص کی جانب سے سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں طلبہ نے شرکت کی ۔کانفرنس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے حافظ خالق نے سیرت طیبہ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور طلبہ کو نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگیوں کا عملی حصہ بنانے کی تلقین کی، اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ میرپور خاص، برادر حافظ عبدالرحیم خان بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو سیرت النبی سے رہنمائی حاصل کر کے معاشرے میں مثبت تبدیلی کا ذریعہ بننا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ محمدﷺ سے ہماری محبت ایمان کا لازمی جزو ہے اور ان کی حیات طیبہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے ۔

متعلقہ مضامین

  • روانڈا میں پاکستانی سفیر کا ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ، دو طرفہ تعاون پر زور
  • مدرسے سے بیلجیئم تک کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
  • ڈبلیو پی سی اے کے زیراہتمام کنزا انڈر۔19 بوائزاینڈ گرلز کرکٹ چمپئین شپ
  • میرپورخاص،اسلامی جمعیت طلبہ کے زیراہتمام سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد
  • لاہور، پنجاب یونیورسٹی کے47 پروفیسرز دنیا کے بہترین سائنسدانوں کی دوڑ میں شامل
  • جامعہ کراچی میں سالانہ محفلِ میلاد النبی (ص)
  • جامعہ کراچی میں انجمن محبان رسول (ص) کے زیر اہتمام سالانہ محفلِ میلاد النبی (ص) کا انعقاد
  •  جشن میلاد النبیﷺ، پاکستانی سفارت خانہ واشنگٹن ڈی سی میں محفل میلاد کا انعقاد
  • جشن میلاد النبی کے بابرکت مہینےکی مناسبت سےپاکستانی سفارت خانہ واشنگٹن ڈی سی میں محفل میلاد کا انعقاد