ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام شہید مقاومت سیمینار
اشاعت کی تاریخ: 1st, October 2025 GMT
رہنمائوں نے اپنے خطاب میں شہدائے غزہ و لبنان کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ دشمن جس سید کو شہید کرکے جنگ فتح کرنے کے خواب دیکھ رہا تھا, اس کی شہادت نے مقاومت کو مزید قریب اور یکجا کر دیا ہے، دنیا بھر کے ظالم و جابر آج اکٹھے ہو رہے ہیں, ہمیں مقاومتی بلاک کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام شہید مقاومت سیمینار کا شاندار انعقاد، شہداء کو خراج عقیدت پیش

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کے زیراہتمام شہدائے مقاومت بالخصوص شہید سید حسن نصراللہ، شہید ہاشم صفی الدین، شہید اسماعیل ہنیہ، شہید یحییٰ سنوار اور دیگر شہداء کی یاد میں ''شہید مقاومت سیمیناد'' کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار سے ضلعی آرگنائزر ملتان عون رضا انجم ایڈووکیٹ، مرکزی صدر وحدت ایمپلائزونگ پاکستان سلیم عباس صدیقی، سربراہ مجلس اتحاد بین المومنین علامہ غلام مصطفیٰ انصاری، مولانا غلام جعفر انصاری، منقبت خواں رضوان علی اور ذیشان خالق نے خطاب کیا۔ اس موقع پر رہنمائوں نے اپنے خطاب میں شہدائے غزہ و لبنان کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ دشمن جس سید کو شہید کرکے جنگ فتح کرنے کے خواب دیکھ رہا تھا، اس کی شہادت نے مقاومت کو مزید قریب اور یکجا کر دیا ہے، دنیا بھر کے ظالم و جابر آج اکٹھے ہو رہے ہیں، ہمیں مقاومتی بلاک کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام شہید مقاومت سیمینار کا شاندار انعقاد شہداء کو خراج عقیدت پیش کو مزید
پڑھیں:
ہمدرد یونیورسٹی میں پی سی او ایس آگاہی پروگرام کا انعقاد
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ایسوسی ایشن آف ایسٹرن میڈیسن (پیم) اور فیکلٹی آف ایسٹرن میڈیسن، ہمدرد یونیورسٹی کے اشتراک سے پی سی او ایس آگاہی کے موضوع پر دو روزہ پروگرام منعقد کیا گیا۔پہلے دن کے لیکچر پروگرام میں طبیبہ ڈاکٹر صائمہ غیاث نے مہمان مقررین اور شرکا کو خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سائرہ جمشید نے بتایا کہ پاکستان میں ہر 10 میں سے 5 خواتین پی سی او ایس کا شکار ہیں، بروقت تشخیص اور اسکریننگ سے اس مرض سے بچاؤ ممکن ہے۔ انہوں نے خواتین پر زور دیا کہ وہ ہر مہینے اپنی اسکریننگ لازمی کروائیں۔دوسری مقررہ ڈاکٹر لینا حمید نے کہا کہ پی سی او ایس کے بچاؤ اور علاج کے لیے غذائی احتیاط اور صحت مند طرزِ زندگی اپنانا ضروری ہے، جبکہ طب یونانی میں اس مرض کا مؤثر علاج موجود ہے۔ بعد ازاں پینل ڈسکشن میں سوال و جواب کا سیشن بھی ہوا۔ پروگرام کے دوسرے روز شفا الملک میموریل اسپتال میں اسکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں گرد و نواح کی خواتین کا مفت معائنہ کیا گیا اور مریضوں کو یونانی ادویات فراہم کی گئیں۔