خواہران میثاق باولایت کا شہید مقاومت کی برسی پر اجتماع
اشاعت کی تاریخ: 6th, October 2025 GMT
اجتماع میں شہید مقاومت سید حسن نصراللہ کے مرقد کی خصوصی طور پر منظر کشی بھی کی گئی، جبکہ شہید سید حسن نصراللہ و دیگر شہدائے مقاومت سے متعلق یادگاری نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
کراچی، خواہران میثاق باولایت کے تحت شہید سید حسن نصراللہؒ کی برسی پر اجتماع

اسلام ٹائمز۔ خواہران میثاق با ولایت کراچی کے زیرِ اہتمام شہیدِ مقاومت سید حسن نصراللہؒ کی پہلی برسی کے موقع پر اسلامک ریسرچ سینٹر، عائشہ منزل میں عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ اس اجتماع میں بڑی تعداد میں خواتین و طالبات نے شرکت کی۔ اجتماع کا مقصد شہید سید حسن نصراللہؒ کی جدوجہد، فکری و مزاحمتی پیغام اور ان کے انقلابی نظریات کو اجاگر کرنا تھا۔ اجتماع میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ غلام عباس رئیسی، خانہ فرہنگ ایران کراچی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سعید طالبی نیا، خانم طاہرہ فاضلی و دیگر نے خطاب کیا، جس میں شہید کے افکار سے روشناس کرانے کے ساتھ ساتھ اتحاد، بصیرت اور عملی جدوجہد کے پہلوؤں پر خصوصی طور پر روشنی ڈالی گئی۔ الہادی اسکول کی طالبات کی جانب سے تلاوت قرآن پاک سے اجتماع کے آغاز کے بعد مدرسہ زہراءؑ کی طالبات نے امام زمانہ (عج) اور شہدائے مقاومت سے تجدید عہد کیا۔ اجتماع کے دوران شہید مقاومت سید حسن نصراللہ سے متعلق خانہ فرہنگ ایران کی جانب سے شائع کردہ کتاب ’’مکتب نصراللہ‘‘ کی رونمائی بھی کی گئی۔ اجتماع میں شہید مقاومت سید حسن نصراللہ کے مرقد کی خصوصی طور پر منظر کشی بھی کی گئی، جبکہ شہید سید حسن نصراللہ و دیگر شہدائے مقاومت سے متعلق یادگاری نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا، جس میں شہید مقاومت سید حسن نصراللہ و دیگر شہدائے مقاومت کی یادگاری تصاویر و ماڈلز پیش کئے گئے۔ نمائش میں شہید مقاومت سید حسن نصراللہ کے افکار و پیغامات پر مبنی تصاویر و بینرز بھی آویزاں کئے گئے۔ اجتماع میں شریک طالبات و خواتین نے خصوصی طور پر آویزاں کئے گئے بینر پر شہید سید حسن نصراللہ سے متعلق تاثرات بھی درج کئے۔ اجتماع کے دوران شہید مقاومت سید حسن نصرالہ سے متعلق خصوصی ڈاکیومینٹری بھی چلائی گئی۔ اجتماع کا اختتام دعائے سلامتی امام زمانہ (عج) سے کیا گیا۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: شہید مقاومت سید حسن نصراللہ کی برسی پر اجتماع شہدائے مقاومت کیا گیا
پڑھیں:
ٹنڈوجام:دعوت اسلامی کے اجتماع سے مولانا احمد رضا عطاری خطاب کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251006-11-24