Islam Times:
2025-11-23@07:20:24 GMT

عالمی یومِ طوفانِ الاقصیٰ، کراچی میں یکجہتی غزہ مارچ

اشاعت کی تاریخ: 8th, October 2025 GMT

مرکزی یجہتی غزہ مارچ کراچی میں نمائش چورنگی سے کیپری سینما تک کیا گیا، جس کی قیادت تحریک بیداری امت کے مرکزی رہنماء آغا سعی حیدر نے کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

کراچی، تحریک بیداری امت کے تحت عالمی یومِ طوفانِ الاقصیٰ پر یکجہتی غزہ مارچ کا انعقاد

کراچی، تحریک بیداری امت کے تحت عالمی یومِ طوفانِ الاقصیٰ پر یکجہتی غزہ مارچ کا انعقادأ

کراچی، تحریک بیداری امت کے تحت عالمی یومِ طوفانِ الاقصیٰ پر یکجہتی غزہ مارچ کا انعقاد

کراچی، تحریک بیداری امت کے تحت عالمی یومِ طوفانِ الاقصیٰ پر یکجہتی غزہ مارچ کا انعقاد

کراچی، تحریک بیداری امت کے تحت عالمی یومِ طوفانِ الاقصیٰ پر یکجہتی غزہ مارچ کا انعقاد

کراچی، تحریک بیداری امت کے تحت عالمی یومِ طوفانِ الاقصیٰ پر یکجہتی غزہ مارچ کا انعقاد

کراچی، تحریک بیداری امت کے تحت عالمی یومِ طوفانِ الاقصیٰ پر یکجہتی غزہ مارچ کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے تحت عالمی طوفان الاقصیٰ کے موقع پر پورے ملک خصوصاً کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ، پشاور، گلگت بلتستان سمیت چھوٹے بڑے شہروں میں یکجہتی غزہ مارچ منعقد ہوئے، مرکزی ریلی کراچی میں نمائش چورنگی سے کیپری سینما تک نکالی گئی، جس کی قیادت تحریک بیداری امت کے مرکزی رہنماء آغا سعی حیدر نے کی۔ ریلی کے اختتام پر ایم اے جناح روڈ پر اجتماع ہوا، جس میں تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام، باحجاب خواتین، نوجوانوں اور بچوں کی کثیر تعداد نے بھرپور شرکت کی، مرکزی خطاب تحریک بیداری امت مصطفیٰؐ پاکستان کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے لاہور سے براہ راست کیا۔ اجتماع میں امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی، جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، شیعہ علماء کونسل کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم و دیگر نے بھی خطاب کیا، جبکہ معروف منقبت و نوحہ خواں شاہد علی شاہد نے ترانہ شہادت پیش کیا۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: تحریک بیداری امت کے تحت عالمی یوم پر یکجہتی غزہ مارچ کا انعقاد پاکستان کے کے مرکزی

پڑھیں:

کراچی کی تیز بڑھتی آبادی عالمی میگا سٹیز کو پیچھے چھوڑنے لگی، اعزاز ملنے کے قریب

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی: شہر قائد کے بارے میں اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کی توجہ کراچی کی غیر معمولی شہری وسعت کی طرف مبذول کرا دی۔

’’ورلڈ اربنائزیشن پروسپیکٹس 2025‘‘ کے عنوان سے جاری ہونے والی اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آنے والے برسوں میں کراچی کا شمار نہ صرف دنیا کے بڑے شہروں میں ہوگا بلکہ آبادی کے اعتبار سے یہ کئی عالمی میگا سٹیز کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا۔

رپورٹ کے مطابق 2025 سے 2030 کے درمیان پاکستان کا یہ معاشی مرکز ٹاپ ٹین میگا سٹیز کی فہرست میں جگہ بنالے گا، جب کہ 2050 تک شہر کی آبادی بڑھ کر تقریباً تین کروڑ تیس لاکھ کے قریب پہنچ سکتی ہے۔ اس حیران کن اضافے کے بعد کراچی دنیا کے پانچ سب سے بڑے شہروں میں شامل ہوسکتا ہے۔

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ کراچی کی آبادی میں تیزی سے اضافہ اسے قاہرہ، ٹوکیو، گوانگزو، منیلا اور کولکتہ جیسے شہروں کے ہم پلہ بلکہ بعض معاملات میں ان سے بھی آگے لے جائے گا۔ شہر کا موجودہ شہری دباؤ 25 ہزار افراد فی مربع کلومیٹر تک پہنچ چکا ہے، جو دنیا کے چند انتہائی گنجان آباد شہروں میں شمار ہوتا ہے۔

ماہرین کے مطابق اس رفتار سے بڑھتی آبادی مستقبل میں شہری منصوبہ بندی، ٹرانسپورٹ، رہائش، ماحولیات اور بنیادی سہولتوں کے شعبوں پر شدید اثرات ڈال سکتی ہے۔

رپورٹ میں یہ دلچسپ اعداد و شمار بھی سامنے آئے ہیں کہ 1975 میں دنیا میں صرف 8 بڑے شہر تھے، جو 2025 تک بڑھ کر 33 تک پہنچ چکے ہیں اور ان میں سے نصف سے زیادہ یعنی 19 شہر ایشیا میں واقع ہیں۔

ادارے نے پیشگوئی کی ہے کہ 2050 تک عالمی میگا سٹیز کی تعداد 37 تک جا سکتی ہے۔ اس دوران ڈھاکا دنیا کا سب سے بڑا شہر بننے کی دوڑ میں سب سے آگے ہوگا، جب کہ ٹوکیو کی آبادی میں مسلسل کمی کے باعث اس کا عالمی درجہ نیچے آنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا تیزی سے شہری طرزِ زندگی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ 1950 میں عالمی آبادی کا محض 20 فیصد حصہ شہروں میں رہتا تھا، جو اب بڑھ کر تقریباً نصف تک پہنچ چکا ہے۔ صرف 2000 سے 2025 تک 1.25 ارب افراد شہری آبادی میں شامل ہوئے، جن میں پاکستان، چین، بھارت، نائیجیریا اور امریکا کا حصہ مجموعی طور پر 50 کروڑ سے زیادہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق اگرچہ دنیا بھر کے 3 ہزار سے زائد شہروں میں 2015 سے 2025 کے دوران آبادی میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، تاہم پاکستان سمیت کئی ترقی پذیر ممالک میں شہری آبادی مسلسل تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • پاکستان کو ڈیجیٹل دنیا سے مزید جوڑنے کی جانب پیشرفت، عالمی سطح کی سب میرین کیبل کراچی پہنچ گئی
  • کراچی، عالمی ڈیجیٹل دنیا تک رسائی میں بڑا قدم، جدید سیب میرین کیبل ہاکس بے پہنچ گئی
  • انتخابات کے نتائج عراقی عوام میں شعور اور بیداری کا واضح ثبوت ہیں، آیت اللہ سید یاسین الموسوی
  • پاکستان کا ڈیجیٹل سفر تیز، سی می وی 6 کیبل کراچی پہنچ گئی
  •  قیادت نے جس وقت بھی کال کی سروں پر کفن باندھ کر نکلیں گے، جے یو آئی پنجاب
  • پیپلز پارٹی صرف سیاسی جماعت نہیں بلکہ جمہوری جدوجہد کی تحریک ہے، وقار مہدی
  • کراچی کی تیز بڑھتی آبادی عالمی میگا سٹیز کو پیچھے چھوڑنے لگی، اعزاز ملنے کے قریب
  • وزیراعظم شہباز شریف کا باغ دانش سکول کا سنگِ بنیاد، افتتاح 23 مارچ 2026 کو ہوگا
  • کراچی کو عالمی سطح پر کون سا بڑا اعزاز ملنے والا ہے؟
  • کراچی کو عالمی سطح پر کون سا بڑا اعزاز ملنے والا ہے؟ اقوام متحدہ کی پیشگوئی