آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews آئینی ترمیم انکشافات ججز استعفے نصرت جاوید نظام سے بغاوت وی نیوز.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: انکشافات ججز استعفے نصرت جاوید نظام سے بغاوت وی نیوز

پڑھیں:

نصرت فتح علی خان کی آواز خدا کے قریب کر دیتی ہے، شہناز گل

بھارتی اداکارہ و گلوکارہ شہناز گل نے لیجنڈری قوالی گائیک استاد نصرت فتح علی خان کے لیے اپنی گہری عقیدت کا اظہار کیا ہے۔ 

ریئلٹی شو ’’بگ باس‘ کے سیزن 13 سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ شہناز گل کا کہنا ہے کہ نصرت فتح علی خان کی آواز انہیں خدا کے قریب کر دیتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب وہ نصرت فتح علی خان کی قوالیاں سنتی ہیں تو ان کے دل کو بے حد سکون اور روحانی توانائی ملتی ہے۔ یہ موسیقی انسان کو عشقِ الہٰی اور خدا سے جڑنے کا احساس دلاتی ہے۔

عام طور پر اپنی شوخ اور خوش مزاج شخصیت کے باعث پہچانی جانے والی شہناز گل نے اس بار موسیقی کے روحانی پہلو پر روشنی ڈالی جس سے ان کی شخصیت کا الگ پہلو سامنے آیا۔

مداحوں نے شہناز کی اس خلوص بھری رائے کو سراہا اور اتفاق کیا کہ نصرت فتح علی خان کی لازوال موسیقی آج بھی نسلوں کے دلوں کو چھو رہی ہے اور زبان و ثقافت کی تمام سرحدوں سے بالاتر ہے۔
 

متعلقہ مضامین

  • سپریم کورٹ ججز کے استعفے، پی ٹی آئی کے لیے بُری خبر آگئی
  • نصرت فتح علی خان کی آواز خدا کے قریب کر دیتی ہے، شہناز گل
  • جسٹس امین الدین خان چیف جسٹس آئینی عدالت تعینات، صدر نے منظوری دیدی
  • آئینی عدالت کے سربراہ سے آج رات حلف لیا جاسکتا ہے، حکومتی ذرائع
  • سپریم کورٹ کے جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دے دیا
  • قومی اسمبلی نے آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کی منظوری دے دی
  • بلاول بھٹو کی قومی اسمبلی میں گھن گرج، کس کے لیے کیا پیغام تھا؟
  • 27ویں آئینی ترمیم، اپوزیشن کا قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ
  • سینیٹ اجلاس کا وقت تبدیل، چیئرمین نے منظوری دے دی