Islam Times:
2026-07-24@07:02:31 GMT

سکردو، استعمار سے اظہار برأت کیلئے احتجاجی مظاہرہ

اشاعت کی تاریخ: 11th, January 2026 GMT

رہبر معظم سید علی خامنہ ای اور اسلامی جمہوریہ ایران سے بھرپور اظہار یکجہتی اور استعمار سے اظہار برات کیلئے سکردو میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یادگار شہداء سکردو پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلتستان ڈویژن کے زیر اہتمام منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں عوام کی کثیر تعداد شریک ہوئی جنہوں نے رہبر معظم سے اپنی بھرپور عقیدت و یکجہتی کا اظہار کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

استعمار سے اظہار برأت کیلئے سکردو میں احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم سید علی خامنہ ای اور اسلامی جمہوریہ ایران سے بھرپور اظہار یکجہتی اور استعمار سے اظہار برات کیلئے سکردو میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یادگار شہداء سکردو پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلتستان ڈویژن کے زیر اہتمام منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں عوام کی کثیر تعداد شریک ہوئی جنہوں نے رہبر معظم سے اپنی بھرپور عقیدت و یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ سید علی خامنہ حیدر کے فرزند ہیں، اگر دنیا کے تمام استعمار اکھٹے ہوں پھر بھی یہ فرزند زہرا میدان میں موجود رہے گا اور دشمن کو شکست فاش دے گا۔ مقررین نے کہا کہ ایران میں امریکہ اور اسرائیل کی ایما اور مدد سے ہنگامہ آرائی کرائی جا رہی ہے۔ یہ مٹھی بھر شرپسند ٹولہ ایران کے انقلابی جوانوں کے ہاتھوں پسپا ہو گا اور ایران کا انقلاب پہلے سے زیادہ قوی ہو گا۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: استعمار سے اظہار برأت کیلئے سکردو میں احتجاجی مظاہرہ

پڑھیں:

موبائل کمپنیوں کو 4 برسوں میں 3 ارب 41 کروڑ جرمانہ، سروس اور کوریج کی بہتری کیلئے مہلت

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے موبائل کمپنیوں کو غیرمعیاری سروس اور کوریج پر خامیاں دور کرنے کے لیے 30دن کی مہلت دے دی اور بتایا کہ مذکورہ کمپنیوں کو گزشتہ چار برس میں 3 ارب 41 کروڑ روپے جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔

پی ٹی اے کے مطابق ملک بھر میں موبائل سروس کے معیار اور کوریج میں بہتری کے لیے ریگولیٹری کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں۔

 پی ٹی اے نے سروس میں خامیوں پر موبائل آپریٹرز کو 30 روز میں ضروری اقدامات کرنے اور خرابیوں کی وجوہات کا تعین کرکے اصلاحی پلان جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔

موبائل کمپنیوں کو خبردار کرتے ہوئے پی ٹی اے نے کہا ہے کہ خامیاں دور نہ کرنے والے آپریٹرز کے خلاف مزید سخت کارروائی کی جائے گی۔

پی ٹی اے کے مطابق گزشتہ چار برس کے دوران موبائل کمپنیوں کو 3 ارب 41کروڑ روپے جرمانے عائد کیے گئے ہیں اور کوالٹی آف سروس اور کوریج کی خلاف ورزیوں پر 20وارننگ لیٹرز اور 86 شوکاز نوٹسز بھی جاری کیے جاچکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • چیف جسٹس سپریم کورٹ کا ضلع و سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی شہادت پر اظہار افسوس
  • اسحاق ڈار ایس سی او وزرائے خارجہ اجلاس کیلئے کرغزستان پہنچ گئے
  • 24 جولائی کیلئے بھی ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
  • موبائل کمپنیوں کو 4 برسوں میں 3 ارب 41 کروڑ جرمانہ، سروس اور کوریج کی بہتری کیلئے مہلت
  • ’مضبوط رہیں‘، ریپر طلحہ انجم کا بھارتی طلبا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
  • وزیراعظم کا  آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار
  • محسن نقوی کی مستونگ کے قریب  سیشن جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ پر فائرنگ کی پرزور مذمت
  • امریکا کی جانب سے ایران پر بمباری کیلئے برطانوی ائیربیس کا استعمال، پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو سخت ردعمل کی دھمکی
  • تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم
  • فیلڈ مارشل کا بلوچستان میں دہشت گردی کو پوری طاقت سے کچلنے کے عزم کا اظہار