وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں اب تک بلتستان سے تعلق رکھنے والے چار نمازی بھی شہید ہوئے ہیں جبکہ 16 کے قریب زخمی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں اب تک بلتستان سے تعلق رکھنے والے چار نمازی بھی شہید ہوئے ہیں جبکہ 16 کے قریب زخمی ہیں۔ شہید ہونے والوں میں ایک پولیس انسپکٹر بھی شامل تھا جن کا تعلق بلتستان سے ہے۔ دوسری جانب صوبائی وزیر داخلہ کی جانب سے اسلام آباد کے ہسپتالوں میں موجود گلگت بلتستان کے زخمیوں کے علاج کیلئے ہنگامی اقدامات کیے گئے ہیں۔ شہداء کی میتوں کو آبائی گاؤں لانے کیلئے ایمبولینس کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: اسلام آباد بلتستان سے

پڑھیں:

پی اے سی کی تمام ڈسکوز کے ملازمین کی تصدیق کی سفارش

فوٹو: فائل

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے تمام ڈسکوز کے ملازمین کی تصدیق کی سفارش کردی اور ہدایت کی ہے کہ تمام ڈسکوز ملازمین کو تنخواہوں کی ڈیجیٹل ادائیگی یقینی بنائیں۔

پی اے سی اجلاس کے دوران سیکریٹری پاور ڈویژن کا کہنا تھا کہ حکومت بجلی بنانے اور تقسیم کے کاروبار سے نکل رہی ہے۔ تین ڈسکوز کی نجکاری کیلئے معاملات حتمی مراحل میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حیسکو اور سیپکو کی نجکاری کیلئے فنانشل ایڈوائزر مقرر کر رہے ہیں۔ حکومت صرف ٹیسکو اور کیسکو کو اپنے پاس رکھے گی۔ کابینہ کا فیصلہ ہے کہ ٹیسکو اور کیسکو کی نجکاری نہیں کی جائے گی۔

سیکریٹری پاور ڈویژن نے بتایا کہ 2027 کے آغاز میں تین ڈسکوز کی نجکاری مکمل ہوجائے گی۔ گیپکو، فیسکو اور آئیسکو کی نجکاری 2027 کے آغاز میں ہوجائے گی، تمام ڈسکوز کی نجکاری تیزی سے ہوگی۔

متعلقہ مضامین

  • شہدا ء کا مقام اور فضیلت
  • گلگت بلتستان میں موسلادھار بارشوں سے سیلابی تباہی، شاہراہیں اور پل بہہ گئے، ہزاروں افراد محصور : انتباہ جاری
  • خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
  • فیصل آباد:حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے پر پیٹرول پمپ مالکان کا پمپس بند رکھنے کا اعلان
  • مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ فائرنگ میں شہید، گن مین بھی جاں بحق
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • مستونگ میں فائرنگ،سیشن جج گن مین سمیت شہید،2 افراد زخمی
  • مصنوعی مٹھاس دماغی صحت کے لیے خطرہ؟ نئی تحقیق میں یادداشت متاثر ہونے کا اشارہ
  • ولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی کا ایک اور کیس رپورٹ، 18 ماہ کے بچے میں بیماری کی تصدیق
  • پی اے سی کی تمام ڈسکوز کے ملازمین کی تصدیق کی سفارش