پشاور میں سالگرہ انقلابِ اسلامی
اشاعت کی تاریخ: 16th, February 2026 GMT
پروگرام سے سابق ڈویژنل نائب صدر تنصیر عباس، سابق ڈویژنل صدر اقتدار حسین، علامہ عسکری نگری اور علامہ سید عالم شاہ نے خطاب کرتے ہوئے انقلابِ اسلامی ایران کی اہمیت، اس کے عالمی اثرات اور مستضعفینِ جہاں کے حقوق پر روشنی ڈالی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
پشاور، سالگرہ انقلابِ اسلامی کے سلسلے میں پروگرام

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، خیبر پختونخوا ریجن، ضلع پشاور کے زیرِ اہتمام پشاور یونیورسٹی میں یومِ مستضعفینِ جہاں و سالگرہ انقلابِ اسلامی کے سلسلے میں ایک پُرنور و فکری پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں مؤمنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام سے سابق ڈویژنل نائب صدر تنصیر عباس، سابق ڈویژنل صدر اقتدار حسین، علامہ عسکری نگری اور علامہ سید عالم شاہ نے خطاب کرتے ہوئے انقلابِ اسلامی ایران کی اہمیت، اس کے عالمی اثرات اور مستضعفینِ جہاں کے حقوق پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر منقبت خواہوں نے امامِ عصرؑ کی بارگاہ میں نذران عقیدت پیش کیا، ریجنل صدر حاجت حسین نے اختتامی کلمات پیش کیے، پروگرام کے اختتام پر کیک کاٹا گیا جبکہ محفل کا اختتام دعائے امامِ زمانہؑ پر ہوا۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: اسلامی کے سلسلے میں پروگرام سالگرہ انقلاب سابق ڈویژنل
پڑھیں:
اے پی ایس شہدا کے لواحقین کو معاوضہ پیکج کی عدم ادائیگی، سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) کے شہدا کے لواحقین کو اعلان کردہ معاوضہ پیکج نہ ملنے کے معاملے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔
کیس کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت جسٹس عرفان سعادت نے ریمارکس دیے کہ درخواست 25 دن کی تاخیر سے دائر کی گئی ہے۔
درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ شہدا کے لواحقین کو حکومت کی جانب سے اعلان کردہ پیکج تاحال نہیں ملا۔
اس پر جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ اگر کوئی پیکج دیا گیا ہے تو وہ تمام متاثرہ لواحقین کو ملنا چاہیے۔
انہوں نے وفاقی حکومت کو ہدایت کی کہ وہ عدالت کو آگاہ کرے کہ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ہوا ہے یا نہیں۔
سماعت کے دوران یہ بھی بتایا گیا کہ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف شہدا کے لواحقین کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی تھی، تاہم پشاور ہائیکورٹ نے مذکورہ درخواست کو خارج کر دیا تھا۔
بعد ازاں سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews جواب طلب سپریم کورٹ عدم ادائیگی معاوضہ پیکج وفاقی حکومت وی نیوز