2026-06-03@07:21:24 GMT
تلاش کی گنتی: 71918
«دوائی»:
سینئر صوبائی وزیر شرجيل میمن نے کہا کہ ایک سوچی سمجھی مہم کے تحت وفاقی وزراء سندھ حکومت کے خلاف پروپیگنڈا اور سازشوں میں مصروف ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے ایم کیو ایم اور وفاقی وزرا کے کراچی سے متعلق بیانات پر پیپلز پارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وفاق سے سنجیدگی کے ساتھ...
اب صرف جنازے نہیں اٹھائیں گے، ہر حملے کا جواب دیا جائیگا، حکومت کا دہشتگردوں کیخلاف اعلان جنگ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے افغانستان میں حالیہ کارروائیوں کے حوالے سے حکومت کا موقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان...
قومی کرکٹر عماد وسیم کی پہلی اہلیہ کو طلاق کے بعد شروع ہونے والے تنازع پر اداکارہ زارا نور عباس کا رد عمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم سوشل میڈیا انفلوائنسر نائلہ راجہ سے دوسری شادی کی وجہ سے خبروں میں وائرل ہیں۔ یاد رہے کہ عماد وسیم...
بالی ووڈ کے معروف فلم ساز اور اداکار انوراگ کشیپ نے متنازع فلم ’’دی کیرالہ اسٹوری 2‘‘ پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے اسے محض پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلم بنانے والوں نے سنجیدہ موضوع اور مضبوط کہانی کے بجائے منافع کو ترجیح دی ہے۔ کیرالہ اسٹوری 2، پہلی...
نامور پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے پنجاب کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہاں حالات بہت اچھے ہوگئے ہیں، کاش مریم نواز کراچی آجائیں تو یہاں بھی بہتری ہوسکے۔ پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کا کراچی سے متعلق ایک کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں وہ کراچی کی بہتری کے...
برازیل سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر بیانکا ڈیاس کاسمیٹک سرجری کے بعد پیدا ہونے والی طبی پیچیدگیوں کے باعث محض 27 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ ان کی اچانک موت نے سوشل میڈیا صارفین اور مداحوں کو افسردہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرجری کے بعد بیانکا ساؤ پاؤلو...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈاکڑعافیہ صدیقی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کےلارجربینچ نے وزیراعظم اوروفاقی کابینہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کاحکم واپس لے لیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق اکیس جولائی 2025 کاحکم اُس بینچ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف سے سوال کیا تھا کہ آخر اتنے دباؤ کے باوجود ایران لچک کیوں نہیں دکھا رہا ہے جس پر ایران کا جواب سامنے آگیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ہر گزرتے لمحے کے ساتھ امریکا جوہری معاہدے پر راضی کرنے کے لیے ایران پر مختلف ہربوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برمنگھم: برطانیہ کے شہر برمنگھم میں مسجد کے باہر پیش آنے والے افسوسناک چاقو حملے میں پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان جاں بحق جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور پولیس نے ملزم کی تلاش کے لیے وسیع پیمانے پر تحقیقات شروع کر دی...
قومی سلامتی کی حفاظت پاک فوج کی ذمہ داری، دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں قابل تعریف ہیں، قاسم علی قاسمی
فوکل پرسن شیعہ علماء کونسل پنجاب کا کہنا ہے کہ کرک میں ایف سی ایمبولینس پر فائرنگ، بنوں میں حملہ اور بلوچستان میں مزدوروں کا اغواء قابل مذمت ہے، دہشت گردی کا آغاز اہل تشیع کی ٹارگٹ کلنگ سے شروع ہوا، اب یہ ناسور پورے ملک میں پھیل چکا ہے، فرقہ پرست دہشت گرد کالعدم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بہار:بھارت کا معاشرہ فلمی طرز کا معاشرہ بن گیا ہے جہاں فلمی سین روزانہ کی بنیاد پر حقیقت میں سامنے آتے ہیں،تازہ واقعے میں دلہن کو رخصت ہوکر شوہرکے گھر جاتے ہوئے راستے سے اغوا کرلیا گیا ہے۔بھارتی ریاست بہار کے ضلع سون پور میں بندوق کی نوک پر دلہن کے اغوا...
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے افغانستان میں حالیہ کارروائیوں کے حوالے سے حکومت کا مؤقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اب صرف لاشیں نہیں اٹھائے گا بلکہ ہر حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا اور ایک ایک شہید کے خون کا بدلہ لیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: ڈیرہ اسماعیل...
سپریم کورٹ : فائل فوٹو سپریم کورٹ کے جج جسٹس عقیل عباسی نے قتل کے مجرم کی میڈیکل گراؤنڈز پر ضمانت کی درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جیل میں تو آنکھ تک کا علاج موجود نہیں، دل کا علاج کیا کریں گے۔وکیل درخواست گزار نے کہا کہ میرا موکل عارضہ قلب...
محمود اچکزئی : فائل فوٹو وفاقی آئینی عدالت میں محمود اچکزئی کی قومی اسمبلی میں بطور اپوزیشن لیڈر تقرری چیلنج کردی گئی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے آئینی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی تقرری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار...
ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدان ڈاکٹر ڈیوڈ سنکلئر نے بڑھاپے کے علاج میں ایک بڑی پیش رفت کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑھاپا ناگزیر نہیں بلکہ ایک قابل علاج طبی حالت ہے۔ 2026 کے دبئی سمٹ میں ڈاکٹر سنکلئر نے بتایا کہ ان کی ٹیم نے جزوی ایپی جینیٹک پروگرامنگ کے ذریعے جانوروں میں...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف ایک محدود فوجی کارروائی پر غور کر رہے ہیں، اور اگر اس کے باوجود ایران اپنے جوہری پروگرام سے دستبردار نہ ہوا تو آئندہ مہینوں میں ایک وسیع حملے کا امکان بھی موجود ہے، دوسری جانب ایران نے سرینڈر نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے...
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پنجگور کے سرحدی علاقے چیدگی دستک میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد دو گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ پنجگور شہر سے تقریباً 60 کلومیٹر دور پیش آیا، جہاں حملہ آوروں نے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف آئی اے نے سردار تنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مبینہ غلط استعمال کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد میں سردار تنویر الیاس کےخلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مبینہ غلط استعمال کے کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے سابق وزیراعظم آزادکشمیر کے وارنٹ گرفتاری سرنڈر کرنے پر...
قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 19 فروری 2026ء کو اسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک سیاسی پروگرام (وفاقی وزیر امیر مقام سمیت دیگر کی موجودگی میں) حافظ حفیظ الرحمان نے دانستہ طور پر بے بنیاد اور انتہائی بدنام کن بیانات دیئے۔ ان بیانات میں ہنزہ، غذر اور نگر کے لوگوں...
لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی سلمیٰ بٹ نے کہا ہےپنجاب حکومت کا گرانفروشی پر جرمانہ کرنے کے بجائے گرفتاری اور دوکان سیل کرنے پر فوکس ہے ۔ آٹا معیاری نہ ہونے پر فلور مل کا لائسنس منسوخ ہو گا ۔ رمضان سہولت بازاروں کی کارکردگی پر لوگوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی آئینی عدالت میں محمود اچکزئی کی قومی اسمبلی میں بطور اپوزیشن لیڈر تقرری چیلنج کردی گئی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے آئینی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی تقرری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا...
خومر چوک پر ٹیکسی ڈرائیور نے آرمی پبلک سکول کی طالبہ کو زبردستی گاڑی میں بٹھانے کی کوش کی تاہم طالبہ کے شور مچاتے ہی موقع پر موجود لوگوں نے ملزم کو پکڑ لیا۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت میں اے پی ایس کی طالبہ کو اغواء کرنے کی کوشش عوام نے ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے...
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ایران کی فوجی صلاحیت پر خبردار کر دیا۔ امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے کہا کہ ایران کے پاس بہت سے بیلسٹک میزائل ہیں، متعدد ایرانی میزائل طویل اور کم فاصلے تک مار کرنے کے قابل ہیں۔ لنزے گراہم کا کہنا تھا کہ ایران کے ہتھیار امریکی...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews ایم ٹیگ سروس موٹرسائیکل سوار پریشان وی نیوز
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ مزید پڑھیں: سرحد پار دہشتگردی ناقابل برداشت، پاکستانیوں کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا، صدر زرداری پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی...
برطانوی شہر برمنگھم میں مسجد کے باہر ہونے والے ہولناک چاقو حملے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان کی شناخت ہو گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برمنگھم پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد کے باہر حملے میں جاں بحق نوجوان کی شناخت 18 سالہ ذیشان افضل کے نام سے ہوا...
لاقات کے دوران گلگت بلتستان میں متعلقہ وفاقی اداروں کے برانچ دفاتر کھولنے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر نوجوانوں کو روزگار، ہنر مندی اور بیرون ملک ملازمتوں کے مواقع فراہم کرنے کے امکانات پر بھی غور کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ (ق) گلگت بلتستان کے صدر دلفراز خان نے...
نگراں صوبائی وزیر داخلہ ساجد علی بیگ نے گلگت بلتستان میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے ایک اہم اجلاس کی صدارت کی، جس میں ہوم سیکریٹری، کمشنر گلگت، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں سیکیورٹی صورتحال اور حالیہ واقعات کا جائزہ لے...
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات نتیجہ خیز نہ ہونے کے باعث خطہ جنگ کے دہانے پر کھڑا ہے، ایک طرف صدر ٹرمپ نے تہران کو سخت کارروائی کی دھمکی دی ہے تو دوسری جانب ایران نے بھی واضح کیا ہے کہ ہم سرینڈر نہیں کریں گے۔ پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزارتِ...
راولپنڈی :(نیوزڈیسک) خیبر پختوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے 4خوارج جہنم واصل کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے انڈین پراکسی، فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے شرپسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،...
پشاور ہائیکورٹ نے پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کی شہریت اور پاکستان اوریجن کارڈ (پی او سی) سے متعلق درخواست پر 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس انعام اللہ خان نے درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا اور درخواست گزار کو پی او سی کےلیے فریش اپلائی کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ڈی آئی خان میں 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکورٹی فورسز کی ستائش
سٹی 42: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی ۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ مہارت اور بہادری کو سراہا ۔ محسن نقوی نے کہا دہشتگردوں کے...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں مفت میت منتقلی سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے، میت کی دوسرے شہر منتقلی بھی بلا معاوضہ ممکن ہو سکے گی۔ اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ سرکاری اسپتالوں میں پرائیویٹ ایمبولینس پر میت کی منتقلی کے...
کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان اتحاد میں گزشتہ روز ہونے والے ٹریفک حادثے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، تیز رفتار کار بےقابو ہو کر سڑک کے دوسری جانب آگئی۔پولیس حکام کے مطابق تیز رفتار کار کی ٹکر سے رائیڈر جاں بحق ہوگیا، شہری کی میت ورثاء تدفین کے لیےآبائی علاقے ٹھٹہ لے کر روانہ ہوگئے، جبکہ...
لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں مفت میت منتقلی سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے، میت کی دوسرے شہر منتقلی بھی بلا معاوضہ ممکن ہو سکے گی۔ اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ سرکاری اسپتالوں میں پرائیویٹ ایمبولینس پر میت کی منتقلی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی : خیبر پختوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے 4خوارج کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی، فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن...
سٹی 42: ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے کو بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے ۔ سیکورٹی فورسز نے وطن عزیز سے غیر ملکی سپانسرڈ دہشت گردی کے خاتمے کا عزم کیا ۔ آپریشن کے...
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں سال کی دوسری بڑی مندی، اربوں روپے ڈوب گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز کراچی(سب نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رواں سال کی دوسری بڑی مندی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک...
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے کمسن بچے کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کے کیس میں دونوں ملزمان کو 23، 23 سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے دونوں ملزمان پر ایک لاکھ روپےجرمانہ بھی عائد کردیا، ملزمان کے خلاف تھانہ بلوچ کالونی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ کیس کی...
علی امین گنڈا پور نے آزاد کشمیر الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں سے کروڑوں روپےرشوت لی ، ایجنسیو ں کے پاس رپورٹس موجود ہیں، صحافی عمران ریاض خان کا دعویٰ
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)صحافی عمران ریاض خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف ایجنسیوں کے پاس کرپشن کے ثبوت ہیں جس کی وجہ سے انہیں قابو کر لیا گیا ہے۔وی لاگ میں بات کرتے ہوئے صحافی نے بتا یا کہ عمران خان نے علی امین...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews افغانستان مخالف کارروائی بھارت پاکستان صف ماتم وی نیوز
علیمہ خان کے 14ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز) 26نومبر تھانہ صادق آباد احتجاج کیس کی سماعت ہوئی، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے علیمہ خان کے 14ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری...
پنجگور کے علاقے جیدگی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی ایس پی پنجگور کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقے چیدگی میں پیش آئے واقعے میں حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد دو گاڑیوں کو بھی آگ لگادی۔ ڈی ایس پی پنجگور کے مطابق فائرنگ کے بعد...
افغانستان نے دراندازی کے ثبوتوں کے باوجود مثبت ردعمل نہ دیا جس پر فضائی کارروائی کی، طارق فضل چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کو بارہا سرحد پار دراندازی کے ثبوت دیے مگر افغان حکومت نے کوئی مثبت ردعمل نہیں دیا، ہم لاشیں اٹھانے کے لیے نہیں ہیں، ہمیں ردعمل دینا آتا ہے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ...
ڈاکڑ عافیہ صدیقی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی ختم کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے توہین عدالت کی کارروائی کا حکم واپس لے لیا، فیصلے میں کہا گیا کہ 21 جولائی 2025 کا حکم اس بینچ نے دیا جو...
بلوچستان اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ اغواء کار اکثر لوکل نمبر سے کال کرکے بھتہ طلب کرتے ہیں، جس سے عوام خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ نیشنل پارٹی کے رکن اسمبلی رحمت صالح بلوچ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا مکران ڈویژن گزشتہ...