مجھے پہلی دفعہ 10 روپے عیدی ملی تھی، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
مجھے پہلی دفعہ 10 روپے عیدی ملی تھی، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
معاشی سمت بہتر ہونے سے مہنگائی میں کمی اور عوام کو ریلیف ملے گامعاشی سمت بہتر ہونے سے مہنگائی میں کمی اور عوام کو ریلیف ملے گا
ہم نے 40 برس سے افغان پناہ گزینوں کی مہمان نوازی کی مگر پاکستان کو اس کا نقصان ہوا، مولانا عبدالحمیدہم نے 40 برس سے افغان پناہ گزینوں کی مہمان نوازی کی مگر پاکستان کو اس کا نقصان ہوا، مولانا عبدالحمید
گرین انرجی کے لیے استعمال ہونے والی معدنیات پاکستان میں وافر ہیں، ڈاکٹر گوہر رحمانگرین انرجی کے لیے استعمال ہونے والی معدنیات پاکستان میں وافر ہیں، ڈاکٹر گوہر رحمان
ہمیں دہشتگردوں کو ایک نظر سے دیکھتے ہوئے سوچ کا ابہام ختم کرنا ہوگا، سینیئر صحافی احسان ٹیپو محسودہمیں دہشتگردوں کو ایک نظر سے دیکھتے ہوئے سوچ کا ابہام ختم کرنا ہوگا، سینیئر صحافی احسان ٹیپو محسود
ماہرنگ بلوچ کے پیچھے کون ہے؟ پی ٹی آئی کیوں چھوڑی؟ BLA کو کون فنڈنگ کر رہا ہے؟جان اچکزئی سے خصوصی انٹرویوماہرنگ بلوچ کے پیچھے کون ہے؟ پی ٹی آئی کیوں چھوڑی؟ BLA کو کون فنڈنگ کر رہا ہے؟جان اچکزئی سے خصوصی انٹرویو
چین امریکا کی ٹیرف وار کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، مسعود خانچین امریکا کی ٹیرف وار کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، مسعود خان
انڈیا نے جنگی جارحیت کی تو منہ توڑ جواب ملے گا، میجر جنرل (ر) طارق رشیدانڈیا نے جنگی جارحیت کی تو منہ توڑ جواب ملے گا، میجر جنرل (ر) طارق رشید
مائنز اینڈ منرلز بل: وسائل دینے کی بات نہیں ہوئی، لوگ بغیر پڑھے تنقید کر رہے ہیں، وزیر قانون کے پیمائنز اینڈ منرلز بل: وسائل دینے کی بات نہیں ہوئی، لوگ بغیر پڑھے تنقید کر رہے ہیں، وزیر قانون کے پی
یمن، بنگلہ دیش، کینیڈا، پاکستان سمیت ساری دنیا بھارتی دہشتگردی سے واقف ہے، میجر جنرل (ر) زاہد محمودیمن، بنگلہ دیش، کینیڈا، پاکستان سمیت ساری دنیا بھارتی دہشتگردی سے واقف ہے، میجر جنرل (ر) زاہد محمود
کیا بھارت سورج اور ہوا کو بھی پاکستان آنے سے روک دے گا؟ پروفیسر ڈاکٹر معیز خانکیا بھارت سورج اور ہوا کو بھی پاکستان آنے سے روک دے گا؟ پروفیسر ڈاکٹر معیز خان
آرٹ فار لائف،آرٹ فار غزہ آرٹسٹ کیمپ: اداکار جمال شاہ کا فلسطینیوں کی مدد کا منفرد اندازآرٹ فار لائف،آرٹ فار غزہ آرٹسٹ کیمپ: اداکار جمال شاہ کا فلسطینیوں کی مدد کا منفرد انداز
پنجاب پر 6 نہریں نکالنے کا پیپلز پارٹی کا الزام غلط ہے، وزیر آبپاشی کاظم پیرزادہپنجاب پر 6 نہریں نکالنے کا پیپلز پارٹی کا الزام غلط ہے، وزیر آبپاشی کاظم پیرزادہ
نواز شریف بلوچستان آکر کیا کریں گے، ان کے ہاتھ میں ہے کیا؟ سردار اختر مینگلنواز شریف بلوچستان آکر کیا کریں گے، ان کے ہاتھ میں ہے کیا؟ سردار اختر مینگل
چین امریکا کی ٹیرف وار کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، مسعود خانچین امریکا کی ٹیرف وار کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، مسعود خان
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والوں سے اوورسیز پاکستانی خود حساب لیں گے، چوہدری پرویز اقبال لوسرسوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والوں سے اوورسیز پاکستانی خود حساب لیں گے، چوہدری پرویز اقبال لوسر
نواز شریف اور مریم نواز بسنت کروانا چاہتے ہیں، کامران لاشارینواز شریف اور مریم نواز بسنت کروانا چاہتے ہیں، کامران لاشاری
رقبے آباد کرنا پاک آرمی کا کام نہیں، حسن مرتضیٰ جنرل سیکرٹری پی پی پی وسطی پنجابرقبے آباد کرنا پاک آرمی کا کام نہیں، حسن مرتضیٰ جنرل سیکرٹری پی پی پی وسطی پنجاب
سیاسی جماعتوں نے بلوچستان کے عوام کو استعمال کیا، مولانا ہدایت الرحمانسیاسی جماعتوں نے بلوچستان کے عوام کو استعمال کیا، مولانا ہدایت الرحمان
یہ کہنا غلط ہے کہ ہم اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں، رہنما پی ٹی آئی لطیف کھوسہیہ کہنا غلط ہے کہ ہم اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں، رہنما پی ٹی آئی لطیف کھوسہ
بھارتی سوشل میڈیا گیدڑ بھبکیاں مار رہاہے، پہلگام سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں، چوہدری پرویز اقبال لوسربھارتی سوشل میڈیا گیدڑ بھبکیاں مار رہاہے، پہلگام سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں، چوہدری پرویز اقبال لوسر
اگلے دو تین دن تک بھارتی حملے کے لیے تیار رہنا چاہیے، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ غلام مصطفیٰاگلے دو تین دن تک بھارتی حملے کے لیے تیار رہنا چاہیے، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ غلام مصطفیٰ
مائنز اینڈ منرلز بل: وسائل دینے کی بات نہیں ہوئی، لوگ بغیر پڑھے تنقید کر رہے ہیں، وزیر قانون کے پیمائنز اینڈ منرلز بل: وسائل دینے کی بات نہیں ہوئی، لوگ بغیر پڑھے تنقید کر رہے ہیں، وزیر قانون کے پی
کیا بھارت سورج اور ہوا کو بھی پاکستان آنے سے روک دے گا؟ پروفیسر ڈاکٹر معیز خانکیا بھارت سورج اور ہوا کو بھی پاکستان آنے سے روک دے گا؟ پروفیسر ڈاکٹر معیز خان
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: وسائل دینے کی بات نہیں ہوئی پروفیسر ڈاکٹر معیز خان مائنز اینڈ منرلز بل وزیر قانون کے پی سوشل میڈیا نواز شریف آرٹ فار عوام کو کے لیے غلط ہے
پڑھیں:
فیکٹ چیک: وائرل ویڈیو وادی تیراہ میں فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق مظاہرین کے جنازے کی نہیں
خیبر پختونخوا کے وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے مظاہرین کے جنازے کی ویڈیو کو آئی ویریفائی پاکستان ٹیم نے تحقیق کے بعد جھوٹا قرار دے دیا۔آئی ویریفائی پاکستان نے ویڈیو کے حوالے سے نتیجہ اخذ کرنے کے لیے ریورس امیج سرچ کیا اور اس دعوے کی تصدیق کے لیے خبروں کی چھان پھٹک کی۔27 جولائی 2025 سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر متعدد صارفین نے ایک ویڈیو شیئر کی. جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اس ویڈیو میں خیبر پختونخوا کی وادی تیراہ میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افراد کے تابوتوں نظر آرہے ہیں.تاہم حقیقت میں یہ ویڈیو جون 2025 کی ہے اور وسطی کرم کے علاقے تورغر میں مارٹر شیل کے حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی ہے۔تیراہ ویلی میں ایک کمسن بچی کے مبینہ طور پر مارٹر حملے میں جاں بحق ہونے پر احتجاج شروع ہوا تھا، جو 27 جولائی کو اُس وقت پرتشدد ہوگیا جب مظاہرین نے ایک فوجی تنصیب پر دھاوا بولنے کی کوشش کی، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے کم از کم 6 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے۔مظاہرین اس بچی کی لاش بریگیڈ ہیڈکوارٹر لے گئے اور سیکیورٹی فورسز کو واقعے کا ذمہ دار قرار دیا، صورتحال اُس وقت بگڑ گئی جب ہجوم نے ایک کھدائی کرنے والی مشین کو آگ لگا دی اور چھاؤنی میں گھسنے کی کوشش کی۔27 جولائی کو پی ٹی آئی کے ایم پی اے عبدالغنی آفریدی نے ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں کئی تابوت دکھائے گئے اور کیپشن میں لکھا گیا کہ ’یہ مناظر غزہ کے نہیں بلکہ خیبر پختونخوا کی وادی تیراہ کے ہیں. لوگ سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہوئے‘، یہ پوسٹ ایک لاکھ 3 ہزار سے زائد بار دیکھی گئی۔اسی ویڈیو کو پشتون تحفظ موومنٹ کے خیبر ضلع کے علاقائی کوآرڈینیٹر نے بھی اسی کیپشن کے ساتھ ایکس پر پوسٹ کیا۔دیگر کئی پی ٹی آئی حامیوں نے بھی یہی دعویٰ کیا، جیسا کہ یہاں، اور یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔ ان تمام پوسٹس کو مجموعی طور پر 72 ہزار سے زیادہ ویوز ملے۔اس دعوے کی سچائی جانچنے کے لیے ایک فیکٹ چیک کیا گیا، کیونکہ اس ویڈیو کو بہت زیادہ شیئر کیا جا رہا تھا اور خیبر پختونخوا کی صورتحال پر عوامی دلچسپی بڑھ گئی تھی۔ریورس امیج سرچ کے ذریعے ٹک ٹاک پر 26 جون 2025 کو پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو سامنے آئی، جو وائرل ویڈیو سے مطابقت رکھتی تھی. لیکن اس میں مقام یا سیاق و سباق درج نہیں تھا۔اسی ویڈیو کو فیس بک پر 24 جون 2025 کو بھی شیئر کیا گیا تھا۔مزید تلاش پر ایک 52 سیکنڈ کی ٹک ٹاک ویڈیو 24 جون 2025 کو ملی، جس میں لکھا تھا کہ ’آج تورغر کے 3 معصوم بچوں کی لاشوں کے بجائے صرف چند باقیات دفنائی جائیں گی، جبکہ چوتھے شہید کی لاش نہیں ملی، اس کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی‘۔تورغر‘ اور ’3 بچوں کی ہلاکت‘ جیسے الفاظ تلاش کرتے ہوئے 23 جون 2025 کو ڈان کی ایک خبر ملی، جس کا عنوان تھا کہ ’کرم میں مارٹر شیل پھٹنے سے 4 افراد جاں بحق‘۔رپورٹ کے مطابق 3 افراد حمید، ریاض، ایاز اور عرفان کھیل کود کے دوران نامعلوم سمت سے آنے والے مارٹر شیل گرنے سے جاں بحق ہوگئے تھے.واقعے کے بعد مقامی افراد نے احتجاج کیا اور تحقیقات کا مطالبہ کیا۔یہی واقعہ نجی نیوز نے 22 جون کو بھی رپورٹ کیا تھا۔ویڈیو میں چار تابوت دکھائے گئے جن کے رنگ وہی تھے جو وائرل کلپ میں نظر آ رہے ہیں۔