رات گئے پاکستان نے بھارت کے متعدد اہم فوجی مقامات پر حملے کیے :انڈین وزارت دفاع کا دعوی
اشاعت کی تاریخ: 8th, May 2025 GMT
رات گئے پاکستان نے بھارت کے متعدد اہم فوجی مقامات پر حملے کیے :انڈین وزارت دفاع کا دعوی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 May, 2025 سب نیوز
نئی دہلی(سب نیوز ) بھارتی وزارت دفاع نے دعوی کیا ہے کہ رات گئے پاکستان نے بھارت کے متعدد اہم فوجی مقامات پر حملے کیے ہیں۔ ترجمان وزارت دفاع کے مطابق حملے درج ذیل شہروں اور علاقوں میں موجود بھارتی فوجی تنصیبات پر کیے گئے۔ اوڑی، سرینگر، جموں، پٹھان کوٹ، امرتسر، کپورتھلہ، جالندھر، لدھیانہ، آدم پور، بھٹنڈہ، چندی گڑھ، نال، پھلوڈی، اترلائی اور بھج۔ حکام کے مطابق حملوں میں جانی و مالی نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے جبکہ بھارتی فضائیہ اور دیگر دفاعی ادارے الرٹ پر ہیں۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرڈرون حملوں کے بعد بھارت پر پاکستان کی جوابی کارروائی یقینی ہوگئی: وزیر دفاع ڈرون حملوں کے بعد بھارت پر پاکستان کی جوابی کارروائی یقینی ہوگئی: وزیر دفاع پاکستان نے بھارتی ڈرونز کو فضا میں نشانہ کیوں نہیں بنایا؟ وجہ سامنے آگئی اسلامو فوبیا کے خلاف اقوام متحدہ نے خصوصی نمائندہ مقرر کر دیا،اقدام ایک اہم سنگ میل ہے:پاکستان رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس،بھارتی فضائیہ کی تاریخی شکست کے بعد بری فوج کو سامنے لانے کا ایک اور ناکام فیصلہ پاک بھارت سیاسی اور ملٹری سطح پر روابط،نائب وزیر اعظم کی تصدیق پاکستان سے منہ کی کھانے پر بھارت کو کتنے روپے مالیت کے جنگی طیاروں کا نقصان ہوا؟Copyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: پاکستان نے بھارت وزارت دفاع
پڑھیں:
گھانا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 وزرا سمیت 9 افراد ہلاک
افریقی ملک گھانا کے جنوبی علاقے میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر المناک حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں 2 وزرا سمیت مجموعی طور پر 9 افراد ہلاک ہو گئے۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ گھانا کے جنوبی حصے میں پیش آیا، جہاں پرواز کے دوران فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔
حکومت کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ حادثے میں ملک کے وزیر دفاع اور وزیر ماحولیات بھی جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
حادثے کا شکار ہونے والے افراد میں گھانا ایئر فورس کے 3 اہلکاروں سمیت دیگر سرکاری حکام بھی شامل ہیں۔
گھانا کے صدر نے اس واقعے کو قومی سانحہ قرار دیتے ہوئے ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
دوسری جانب گھانا کی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حادثے سے قبل ہیلی کاپٹر سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا، جب کہ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews حادثہ فوجی ہیلی کاپٹر گھانا ہلاکتیں وی نیوز