Jang News:
2025-06-24@07:22:42 GMT

ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس کررہے ہیں

اشاعت کی تاریخ: 10th, May 2025 GMT

ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس کررہے ہیں


ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس کررہے ہیں

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بھارت سکھوں کی آبادی کو ٹارگٹ کر رہا ہے۔ بھارت نے اپنے ہی ملک میں 6 بیلسٹک میزائل داغ دیے ہیں۔

انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بھارت کی سازشوں کا شکار اقلیت ہو رہے ہیں، ہماری ساری ہمدردی سکھوں کے ساتھ ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے  بتایا کہ پانچ میزائل امرتسر اور ایک آدم پور میں گرا، بھارت کی حرکت بہت حیرت انگیز ہے۔

(خبر پر کام جاری ہے)


.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: جی ا ئی ایس پی ا ر

پڑھیں:

ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام قومی کانفرنس دینی جرائد و میڈیا آج ہوگی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

250622-08-2
لاہور(نمائندہ جسارت)ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام آج لاہور میں قومی کانفرنس دینی جرائد و میڈیا منعقد ہوگی۔ یہ کانفرنس جماعت اسلامی اسلامی،تنظیم اسلامی اور البصیرہ کی میزبانی میں دارالاسلام ملتان روڈ لاہور میں ہوگی۔ قومی کانفرنس دینی جرائد سے امیر تنظیم اسلامی شجاع الدین شیخ،نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ و دیگر شخصیات خطاب کریں گے۔ قومی دینی جرائد کانفرنس میں جرائد کے مدیران شریک ہوںگے۔

متعلقہ مضامین

  • چیئرمین ناظم آباد ٹائون سید محمد مظفر، اہلیان ناظم آباد کے معتبر نمائندوں کے وفد ملاقات کررہے ہیں
  • سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام سالانہ فارماسسٹ کانفرنس
  • ٹنڈوجام کی رہائشی خاتون انصاف کیلیے پریس کلب پہنچ گئی
  • کوہاٹ، آئی ایس او کے زیر اہتمام استقبال محرم کانفرنس
  • لاہور، قرآن و اہلبیتؑ اکیڈمی کا ایران کے حق میں مظاہرہ
  • ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام ''دینی جرائد اور میڈیا'' کانفرنس
  • لاہور: سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطا ب کررہے ہیں
  • ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام قومی کانفرنس دینی جرائد و میڈیا آج ہوگی
  • پشاور، "عالمی حالات و استقبال محرم کانفرنس"
  • نیتن یاہو ایران کے ساتھ جنگ کو اقتدار میں رہنے کے لیے استعمال کررہے ہیں، سابق امریکی صدر بل کلنٹن