علمائے کرام سمیت مختلف شخصیات اور عوام نے شرکت کی۔ مرئی بالا امام بارگاہ میں منعقدہ اس اجتماع میں خطاب کرتے ہوئے امام خمینی رح کی ملت اسلامیہ کیلئے دی گئی خدمات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

کوہاٹ، امامیہ علماء کونسل کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

کوہاٹ، امامیہ علماء کونسل کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

کوہاٹ، امامیہ علماء کونسل کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

کوہاٹ، امامیہ علماء کونسل کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

کوہاٹ، امامیہ علماء کونسل کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

کوہاٹ، امامیہ علماء کونسل کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

کوہاٹ، امامیہ علماء کونسل کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

کوہاٹ، امامیہ علماء کونسل کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

کوہاٹ، امامیہ علماء کونسل کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

اسلام ٹائمز۔ امامیہ علماء کونسل کوہاٹ ڈویژن کے زیراہتمام قائد انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی برسی کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام سمیت مختلف شخصیات اور عوام نے شرکت کی۔ مرئی بالا امام بارگاہ میں منعقدہ اس اجتماع میں خطاب کرتے ہوئے امام خمینی رح کی ملت اسلامیہ کیلئے دی گئی خدمات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

برسی امام خمینی رہ اسپیشل

دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔ متعلقہ فائیلیںپروگرام دین و دنیا
مناسبت برسی امام خمینی  (رحمہ اللہ علیہ)
میزبان : محمد سبطین علوی
مہمان: حجہ الاسلام و المسلمین جری حیدر

موضوعات گفتگو:
امام خمینی کے انقلاب اور دیگر انقلابات میں فرق
امام خمینی کے انقلاب کے بنیادی ستون
استکبار کی انقلاب اسلامی سے دشمنی کی وجوہات
کیا ایران ایٹم بمب بنا رہا ہے؟
تاریخ: 6 جون 2025

خلاصہ گفتگو:
دنیا نے کئی انقلابات دیکھے، مگر امام خمینیؒ کا انقلاب محض سیاسی یا معاشی نہیں، ایک روحانی اور الٰہی بیداری تھی۔ یہ انقلاب قرآن، امامت، اور عوامی شعور کے سائے میں برپا ہوا۔ اس کے بنیادی ستون اسلامی نظریہ، ولایتِ فقیہ، اور ملی خودمختاری تھے۔
 
یہی خصوصیات استکباری قوتوں کو گراں گزریں۔ مغرب چاہتا تھا کہ ایران اُس کا محتاج رہے، مگر انقلاب نے ملت کو خودمختاری اور عزتِ نفس کا درس دیا۔ یہی وجہ ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادی مسلسل ایران کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔
 
ایران نے ایٹم بم بنانے کی کبھی کوشش نہیں کی، بلکہ بارہا کہا ہے کہ ہم ایٹم بم کو حرام سمجھتے ہیں۔ ایران کی ایٹمی پیشرفت طبی، سائنسی، اور صنعتی ترقی کے لیے ہے، نہ کہ تباہی کے لیے۔
 
یہ انقلاب آج بھی مظلوموں کی اُمید اور ظالموں کے لئےخوف ہے
 

متعلقہ مضامین

  • ملتان، خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ کے زیراہتمام امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی برسی کا انعقاد
  • ڈیرہ اسماعیل خان، برسی امام خمینی
  • ڈیرہ، ایس یو سی کے زیراہتمام برسی امام خمینی
  • کراچی، ایران قونصلیٹ میں برسی امام خمینیؒ پر کانفرنس، شیعہ سنی علماء و رہنماؤں کی شرکت، ویڈیو
  • برسی امام خمینی رہ اسپیشل
  • کراچی، ایران قونصلیٹ میں برسی امام خمینیؒ کی مناسبت سے کانفرنس، شیعہ سنی علماء و رہنماؤں کی شرکت
  • کراچی، ایران قونصلیٹ میں برسی امام خمینیؒ کی مناسبت سے اجتماع، شیعہ سنی علماء و رہنماؤں کی شرکت
  • کوہاٹ، امامیہ علماء کونسل کے زیراہتمام امام خمینی رح کی برسی کا اجتماع
  • پاراچنار، تحریک حسینی کے زیراہتمام امام خمینی کی 36ویں برسی