کراچی کے علاقے فقیرا گوٹھ میں فائرنگ سے 7 سال کی بچی جاں بحق ہوگئی۔

علاقے میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا۔

پولیس حکام کے مطابق کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ بچی کو کس کی گولی لگی۔

اس حوالے سے پولیس کی تحقیقات جاری ہیں۔

Post Views: 2.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

کوہاٹ میں جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد بھی زخمی ہوئے، جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کوہاٹ کی تحصیل لاچی کے علاقے گنبٹ غنڈہ چیچنہ میں جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد بھی زخمی ہوئے، جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں علاج جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی: بس حادثے میں پکنک پر جانے والے ایک ہی خاندان کے 15 افراد زخمی
  • راولپنڈی ، مقامی قبرستان سے 60 سالہ بزرگ کی میت غائب ہو گئی
  • شانگلہ، دہشتگردوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی
  • کوہاٹ میں جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
  • کوہاٹ: جنازے کے دوران فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق
  • کراچی کے دیہی علاقے، ترقی کے منتظر
  • ثنا یوسف کے بعد ایک اور ٹک ٹاکر کو قتل کردیا گیا
  • منگنی کیوں ٹوڑی؟ 18 سالہ لڑکی کو گن پوائنٹ پر گھر سے زبردستی لیجانے والا نوجوان عوام کے ہتھے چڑھ گیا
  • سکھر،پولیس کا ڈاکوؤں کیخلاف بڑا آپریشن ، متعدد کمین گاہیں نذر آتش