9 محرم الحرام، کراچی میں نماز دوران مرکزی جلوس
اشاعت کی تاریخ: 6th, July 2025 GMT
نماز کے دوران شرکاء نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای سے اظہار یکجہتی کیا اور عالم اسلام کے مظلومین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ نماز کے بعد شرکاء کی جانب سے امریکہ اور اسرائیل کے پرچم نذر آتش کیے گئے، جس کا مقصد عالمی سامراجی قوتوں کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانا اور مظلوم فلسطینیوں و کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار تھا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
آئی ایس او کراچی کے تحت 9 محرم کے مرکزی جلوس میں مولانا شیخ محمد صادق جعفری کی زیر اقتداء نماز باجماعت کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ 9 محرم الحرام (یوم تاسوعا) کے موقع پر شہر قائد میں نکالے گئے مرکزی جلوس کے دوران امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن کی جانب سے نماز باجماعت کا انعقاد حجت الاسلام و المسلمین مولانا شیخ محمد صادق جعفری کی زیر امامت میں ایم اے جناح روڈ کراچی پر کیا گیا، جس میں عزاداران سید شہداء نے نماز ظہرین باجماعت ادا کی۔ نماز کے دوران شرکاء نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای سے اظہار یکجہتی کیا اور عالم اسلام کے مظلومین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ نماز کے بعد شرکاء کی جانب سے امریکہ اور اسرائیل کے پرچم نذر آتش کیے گئے، جس کا مقصد عالمی سامراجی قوتوں کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانا اور مظلوم فلسطینیوں و کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار تھا۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
چیزیئس سے 40 لاکھ روپے کی ریکوری، فروخت کے اعداد و شمار میں فرق سامنے آگیا
اسلام آباد: چیزیئس ٹیکس ریکوری کا معاملہ اس وقت توجہ کا مرکز بن گیا ہے جب ریجنل ٹیکس آفس (آر ٹی او) ساہیوال نے ایک کارروائی کے دوران معروف فوڈ چین سے 40 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع کروائے۔
محکمہ ریونیو کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق کارروائی انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعہ 175 سی کے تحت کی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ نگرانی کے دوران کمپنی کی جانب سے ظاہر کردہ فروخت اور زمینی حقائق میں نمایاں فرق سامنے آیا تھا جس کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق آر ٹی او ساہیوال کی خصوصی ٹیم نے کاروباری مقام پر فروخت کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ اس دوران حاصل ہونے والے اعداد و شمار سے معلوم ہوا کہ ریکارڈ میں درج فروخت اور حقیقی کاروباری حجم میں فرق موجود ہے۔
ابتدائی جانچ مکمل ہونے کے بعد متعلقہ ادارے نے قانونی کارروائی شروع کی اور کمپنی کو واجب الادا رقم جمع کرانے کی ہدایت کی گئی۔ بعد ازاں 40 لاکھ روپے کی رقم قومی خزانے میں جمع کرا دی گئی۔
ماہرین کے مطابق اس نوعیت کی کارروائیاں ٹیکس نظام میں شفافیت بڑھانے اور کاروباری اداروں کو درست مالی ریکارڈ برقرار رکھنے کی ترغیب دیتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹیکس قوانین پر عمل درآمد سے نہ صرف سرکاری آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ معیشت کی دستاویزی شکل کو بھی فروغ ملتا ہے۔
حکام نے واضح کیا ہے کہ چیزیئس ٹیکس ریکوری سمیت تمام ایسے معاملات میں قانون کے مطابق کارروائی جاری رکھی جائے گی تاکہ ٹیکس نظام کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔