حکومت کی جانب سے آج پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا، جس میں پیٹرول کی قیمت میں 1.40 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے لیکن ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت میں 11.50 روپے فی لیٹر تک کی کمی کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں اس بار بھی اضافے کا امکان ہے تاہم کتنے روپے اضافہ ہوگا؟ اس حوالے سے اہم خبر آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1.

40 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11.50 روپے فی لیٹر تک کی نمایاں کمی متوقع ہے۔ تفصیلات کے حکومت نے اس بار بھی پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی تیاری کرلی، جس سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگا تاہم اس بار ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان ہے۔

حکومت کی جانب سے آج پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا، جس میں پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع ہے لیکن ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت میں 11.50 روپے فی لیٹر تک کی کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر 16اگست سے شروع ہونے والے اگلے 15 دن کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 1.40 روپے فی لیٹر اضافے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت میں 11.50 روپے فی لیٹر تک کی کمی کا امکان ہے۔

عالمی منڈی میں گزشتہ 15 دنوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جہاں فی بیرل قیمت 15 سینٹس اضافہ ہوا ہے۔ دوسری جانب ہائی اسپیڈ ڈیزل کی عالمی قیمت میں تقریباً 4.5 ڈالر فی بیرل کی کمی دیکھی گئی ہے۔

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کی قیمت میں 11 50 روپے فی لیٹر تک کی پیٹرول کی قیمت میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کمی کا امکان ہے کی کمی

پڑھیں:

مسلسل اضافے کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد اب کمی دیکھنے میں آ رہی ہے،  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 2500 روپے کمی کے بعد 407778 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2144 روپے کمی کے بعد 349603 روپے کا ہو گیاہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 320481 روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 25 ڈالر کمی کے بعد 3865 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 3500 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد سونا ریکارڈ سطح سے بھی اوپر پہنچ گیا اور فی تولہ سونا 4 لاکھ 10 ہزار سے بھی متجاوز کر گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

ڈالر سونے کی قیمت سونے کی قیمت میں اضافہ سونے کی قیمت میں کمی فی تولہ سونا

متعلقہ مضامین

  • سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمتوں میں آج بھی بڑا اضافہ
  • سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، نرخ میں آج بھی بڑا اضافہ
  • کراچی میں دودھ 40 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان، صارفین پریشان
  • میرپورخاص،شہریوں نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا
  • ٹنڈوجام،پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ،عوام مشکلات کا شکار
  • پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 6 فیصد اضافہ ریکارڈ
  • کراچی میں دودھ کی قیمت میں فی لیٹر 40 روپے تک اضافے کا امکان
  • مسلسل اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی
  • مسلسل اضافے کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیاجائے ،جاوید قصوری