Islam Times:
2026-06-03@06:16:31 GMT

پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی کا شکار، 419 پوائنٹس کی کمی

اشاعت کی تاریخ: 2nd, December 2025 GMT

پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی کا شکار، 419 پوائنٹس کی کمی

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس کی کم ترین سطح ایک لاکھ 67 ہزار 445 رہی، جبکہ انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 289 کی بلند سطح تک بھی گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن منگل کو مثبت رجحان منفی رجحان میں تبدیل ہوگیا۔ بازار حصص میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 419 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 67 ہزار 642 پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس کی کم ترین سطح ایک لاکھ 67 ہزار 445 رہی، جبکہ انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 289 کی بلند سطح تک بھی گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پیرو کو کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 62 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کاروبار کے ایک لاکھ

پڑھیں:

پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

 ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 4600 روپے اضافے کے بعد اب 4 لاکھ 76 ہزار 362 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ10گرام سونے کی قیمت3944 روپےبڑھ کر 4 لاکھ8 ہزار 403 روپے ہوگئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کی قیمت 46 ڈالر اضافے سے 4540 ڈالر فی اونس ہے۔

متعلقہ مضامین

  • سونے کی قیمت میں پھر ہوشربا اضافہ
  • دکانیں، بازار، شاپنگ مالز اور عمومی ریٹیل کاروبار رات 9 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ
  • ملک بھر میں گدھوں، گھوڑوں، خچروں کی تعداد میں اضافہ
  • پاکستان میں کاروباری اعتماد کمزور، 80 فیصد اداروں نے سرمایہ کاری فیصلے مؤخر کر دیئے
  • پاکستان میں گزشتہ ماہ 3161 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، مجموعی تعداد 2 لاکھ 97 ہزار سے متجاوز
  • 27 مئی تا یکم جون عید تعطیلات، ریلوے کی آمدن میں خاطرہ خواہ اضافہ
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ
  • پاکستان میں اس سال قربانی کے جانوروں کی کتنی کھالیں جمع ہوئیں؟ اعدادو شمار آگئے
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر سے ہزاروں روپے کا اضافہ
  • ایران، امریکا مذاکرات: یورپی یونین بھی پاکستان کے کردار کی معترف لیکن مسئلے کا حل تاحال تاخیر کا شکار کیوں؟