ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات دینے کی مدت میں توسیع
اشاعت کی تاریخ: 1st, January 2026 GMT
—فائل فوٹو
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات دینے کی مدت میں 16 جنوری تک توسیع کردی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا کہ 26 ارکان سینیٹ نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کروائی۔
الیکشن کمیشن نے کہا کہ 125 ارکان قومی اسمبلی نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کروائی، 159 ارکان پنجاب اسمبلی نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کروائی۔
یہ بھی پڑھیے الیکشن کمیشن نے ارکانِ پارلیمنٹ کے اثاثوں اور واجبات کے گوشواروں کی تفصیلات مانگ لیں62 ارکان سندھ اسمبلی اور 48 ارکان خیبرپختونخوا اسمبلی نے اثاثوں کی تفصیلات نہیں جمع کروائی جبکہ 26 ارکان بلوچستان اسمبلی نے بھی اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کروائی۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے ارکان کے مالی گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر تھی۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Jang News
کلیدی لفظ: اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کروائی نے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن اسمبلی نے
پڑھیں:
230 سے زائد پی ٹی آئی رہنماؤں کارکنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع
اسلام آباد (وقائع نگار) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی عدالت نے 26 نومبر، سنگجانی جلسہ ، سپریم کورٹ کے باہر احتجاج و دیگر مقدمات میں 230 سے زائد پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔