2025-09-18@00:52:39 GMT
تلاش کی گنتی: 5
«اباڑو»:
ڈی ایس پی اوباڑو عبدالقادر سومرو نے کہا کہ کھینجو کے علاقے میں ایم پی اے جام مہتاب پر فائرنگ ہوئی ہے، اوباڑو، ڈہرکی، کھینجو پولیس سمیت بھاری نفری کو طلب کرلیا گیا ہے، جائے وقوعہ پر پہنچ رہا ہوں، 3 گارڈز زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، ریسکیو ٹیموں کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔...
میرپورماتھیلو(نمائندہ جسارت)اوباڑو شہر میں جماعت اسلامی کے تحت یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ریلی کی صدارت تشکیل احمد صدیقی نے کی جس میں اسکولز کے طلبہ اساتذہ کے ساتھ مفتی محمد یوسف مزاری اور حاجی اکبر علی گنب نے خصوصی شرکت کی۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے تشکیل احمد صدیقی نے کہا کہ کشمیر کے...
— فائل فوٹو گھوٹکی میں رونتی کے کچے کے علاقے میں دوسرے روز بھی پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ڈی ایس پی اوباڑو کے مطابق ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کا محاصرہ کر کے آگ لگا دی ہے۔ شکارپور، کچے کے علاقے میں پہلی بار ڈرون حملے، 5 روز میں 9 ڈاکو ہلاکشکارپور شکارپور کچے کے علاقے میں...
سٹی 42 : ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو کے قریبی گاؤں سے سٹوڈنٹ کے اغوا کے بعد ورثا نے سندھ پنجاب قومی شاہراہ بند کردی ۔ اوباڑو کے قریب گاؤں خمیسو چاچڑ کے رہنے والے ساتویں کلاس کے سٹوڈنٹ کو اغوا کرلیا گیا ، سٹوڈنٹ زاہد کو چاچڑ سکول سے چھٹی بعد گھر جاتے ہوئے...
گھوٹکی (نمائندہ جسارت) ایک ہفتہ قبل تحصیل اوباڑو کے تھانہ کھمبڑا کی حدود میں آنے والے علاقے مرید شاخ نزد آفتاب پمپ سے 3 ڈرائیوروں غوث بخش ولد گل محمد گولو سکنہ بڈانی ضلع کشمور، محمد سردار ولد احمد خان نیازی سکنہ چاچڑاں شریف ضلع رحیم یار خان اور ندیم ولد احمد علی دشتی سکنہ...