Jang News:
2025-06-02@04:31:07 GMT

حیدر آباد: بس کی رکشہ کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

اشاعت کی تاریخ: 31st, May 2025 GMT

حیدر آباد: بس کی رکشہ کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

حیدر آباد میں قومی شاہراہ پر بس نے رکشہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس نے بتایا کہ حادثے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، لاشیں اور زخمیوں کو سول اسپتال حیدر آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔

حیدر آباد پولیس نے بتایا ہے کہ جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق جائے حادثہ پر جمع ہونے والے مشتعل افراد نے بس کو جلانے کی بھی کوشش کی۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

کوئٹہ : بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی منگلا میں دھماکے  سے 2 افراد شہید، 6زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی منگلا بم دھماکا ہوا ہے، دھماکا قبائلی رہنما عبدالسلام بازنی پر ہوا ہے، دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

شہیدا اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کیا جارہاہے، شہدا میں قبائلی رہنما عبدالسلام بازئی اور ان کے بھائی عبدالنافع بازئی شامل ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

دھماکا کلی منگلا کوئٹہ

متعلقہ مضامین

  • کوئٹہ، بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، 1 زخمی
  • کوئٹہ میں گاڑی کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی
  • فرانس؛ چمپیئنز لیگ میں فتح کا جشن خونی شکل اختیار کرگیا، دو افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی
  • خیبر پختونخوا میں بارشیں، تیز آندھی سے اب تک 10 افراد جاں بحق
  • خیبرپختونخوا میں بارش، تیز آندھی سے اب تک 10 افراد جاں بحق  ہوگئے
  • کراچی میں سڑکوں پر موت کا رقص، ڈمپر کی ٹکر سے پروفیسر جاں بحق
  • کوئٹہ کے نواحی علاقے میں بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق
  • کوئٹہ : بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی
  • کراچی؛ ملزمان مویشوں کے بیوپاری سے دنبوں سے بھرا چنگچی لوڈر رکشہ چھین کر فرار