ایم ڈبلیو ایم کراچی کے تحت تحفظ عزادار و عزاداری کانفرنس
اشاعت کی تاریخ: 20th, June 2025 GMT
کانفرنس کے مقررین میں چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، صوبائی صدر ایم ڈبلیو ایم علامہ باقر عباس زیدی، ڈویژنل صدر مولانا صادق جعفری، صدر مجلس ذاکرین امامیہ کراچی علامہ نثار احمد قلندری، رہنما مرکزی تنظیم عزاداری عباس حیدر زیدی، صدر جعفریہ آرگنائزیشن پاکستان حسن صغیر عابدی، رہنما آئی ایس او کراچی غیور عباس، رہنما بوتراب اسکاؤٹس محمد مہدی، رہنما پاک حیدری اسکاؤٹس حسن مہدی و دیگر نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
ایم ڈبلیو ایم کراچی کے تحت تحفظ عزادار و عزاداری کانفرنس کا انعقاد، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام سالہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی تحفظ عزادار و عزاداری کانفرنس کا انعقاد امام بارگاہ شہدائے کربلا سادات سوسائٹی بلاک 20 انچولی میں کیا گیا جس سے خصوصی خطاب چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللّٰہ نے کیا۔ کانفرنس کے دیگر مقررین میں صوبائی صدر ایم ڈبلیو ایم علامہ باقر عباس زیدی، ڈویژنل صدر مولانا صادق جعفری، صدر مجلس ذاکرین امامیہ کراچی علامہ نثار احمد قلندری، رہنما مرکزی تنظیم عزاداری عباس حیدر زیدی، صدر جعفریہ آرگنائزیشن پاکستان حسن صغیر عابدی، رہنما آئی ایس او کراچی غیور عباس، رہنما بوتراب اسکاؤٹس محمد مہدی، رہنما پاک حیدری اسکاؤٹس حسن مہدی و دیگر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر جنرل سیکریٹری جعفریہ الائنس پاکستان سیّد شبر رضا، رہنما ضمیر الحسن ٹرسٹ طحہ زیدی، صدر عزاداری وِنگ ایم ڈبلیو ایم کراچی رضی حیدر رضوی، علامہ مبشر حسن، مولانا نشان حیدر ساجدی، علامہ حیات عباس نجفی، مولانا سفیر علی نقوی، آئی ایس او، پیام ولایت پاکستان کے وفود مساجد و امام بارگاہوں کے ٹرسٹیز، مجالس و جلوس عزا کے بانیان، منتظمین اور پرمٹ ہولڈرز، ماتمی انجمنوں کے عہدیداران، علمائے کِرام، ذاکرین عُظّام سمیت ایم ڈبلیو ایم کے کارکنان اور عہدیداران بڑی تعداد میں شریک تھے۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: ایم ڈبلیو ایم کراچی کے تحت تحفظ عزادار و عزاداری کانفرنس کا انعقاد علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا خطاب
پڑھیں:
عباس عراقچی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے کرغزستان پہنچ گئے
بشکیک: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے کرغزستان پہنچ گئے، جہاں رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اجلاس کی میزبان ریاست کرغزستان کے وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا استقبال کیا۔ اس موقع پر مختلف رکن ممالک کے نمائندے بھی موجود تھے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے اس سالانہ اجلاس میں چین، روس، پاکستان، بھارت، ایران اور دیگر رکن ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہیں۔ اجلاس میں خطے کی سکیورٹی، اقتصادی تعاون، انسداد دہشت گردی، علاقائی روابط اور باہمی شراکت داری سمیت مختلف اہم موضوعات پر بات چیت کی جا رہی ہے۔
عباس عراقچی نے اجلاس کے موقع پر ایک گروپ تصویر بھی جاری کی، جس میں وہ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای، روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور دیگر رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ اپنے اپنے قومی پرچموں کے سامنے موجود ہیں۔
شنگھائی تعاون تنظیم ایک اہم کثیرالجہتی علاقائی تنظیم ہے، جس کا مقصد رکن ممالک کے درمیان باہمی اعتماد کو فروغ دینا، اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانا اور خطے کو درپیش مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانا ہے۔
اگرچہ تنظیم سکیورٹی اور علاقائی استحکام کے معاملات پر بھی توجہ دیتی ہے، تاہم یہ کسی فوجی یا دفاعی اتحاد کی حیثیت نہیں رکھتی۔
تجزیہ کاروں کے مطابق ایسے وقت میں جب خطے میں جغرافیائی سیاسی کشیدگی برقرار ہے، شنگھائی تعاون تنظیم کا یہ اجلاس رکن ممالک کے درمیان سفارتی رابطوں اور تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔