کراچی میں مجلس عزا کے دوران آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے اظہار عقیدت
اشاعت کی تاریخ: 30th, June 2025 GMT
شرکاء سے خطاب میں سچل شیرازی نے کہا کہ آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای امت مسلمہ کے عظیم رہبر ہیں، ان کی قیادت میں ایران کی جوابی کارروائی نے سامراج کی فرقہ وارانہ عمارتوں کو پاش پاش کردیا ہے اور دنیا کو یہ بتا دیا ہے کہ امام حسینؑ کے ماننے والے شیعہ و سنی اسرائیل کا مقابلہ جاری رکھیں گے اور اسرائیل کی نابودی کیلئے اپنی تمام تر توانائیں بروئے کار لائیں گے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
کراچی میں مجلس عزا کے دوران ہزاروں عزاداران امام حسینؑ کا آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے اظہار عقیدت

اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی مرکز کراچی کے علاقے سولجر بازار میں امامیہ فورم کی جانب سے موکب عزاداران امام حسینؑ کے بینر تلے منعقدہ مجلس عزا کے دوران رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے تجدید عہد ولایت کیا گیا۔ اس موقع پر عزاداران امام حسینؑ کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔ عزاداروں میں مرد و خواتین کے ساتھ ساتھ چھوٹے بچے بھی شامل تھے۔ مجلس عزا کے دوران شرکاء نے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی تصاویر بھی اٹھائی ہوئی تھیں۔ شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ظالم صہیونی ریاست اسرائیل کو شکست فاش دینے والے عالم اسلام کے عظیم رہنما آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، انہوں نے سالوں سے جاری فلسطینی مسلمانوں پر جاری جارحیت پر اسرائیل کے قلب کو پارہ پارہ کرکے امت مسلمہ کے دل کو شاد کیا ہے، ہم ان کے اس اقدام کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور اپنے رہبر کے حکم کے منتظر ہیں۔ شرکاء سے خطاب میں سچل شیرازی نے کہا کہ آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای امت مسلمہ کے عظیم رہبر ہیں، ان کی قیادت میں ایران کی جوابی کارروائی نے سامراج کی فرقہ وارانہ عمارتوں کو پاش پاش کردیا ہے اور دنیا کو یہ بتا دیا ہے کہ امام حسینؑ کے ماننے والے شیعہ و سنی اسرائیل کا مقابلہ جاری رکھیں گے اور اسرائیل کی نابودی کیلئے اپنی تمام تر توانائیں بروئے کار لائیں گے۔ واضح رہے کہ مذکورہ مقام پر عشرہ محرم الحرام سے علامہ سید عارف شاہ کاظمی خطاب کررہے ہیں۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: کراچی میں مجلس عزا کے دوران ہزاروں عزاداران امام حسین خامنہ ای سے اظہار عقیدت کا آیت اللہ العظمی
پڑھیں:
کراچی: میمن گوٹھ میں باڑے میں آتشزدگی: لاکھوں روپے مالیت کے جانور ہلاک
کراچی میں میمن گوٹھ درسانو چنو میں باڑے میں آتشزدگی کے دوران بھاری مالیت کی ایک بھینس اور4 بکریاں جھلس کر ہلاک ہوگئیں۔
رپورٹ کے مطابق میمن گوٹھ تھانے کے علاقے میمن گوٹھ درسانو چنوحاجی راضو گوٹھ میں باڑے میں آچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیارکرلی۔
باڑے میں آگ بھڑکتے ہی علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد موقع پرجمع ہوگئی اورعلاقہ مکینوں نے اپنے مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش شروع کردی۔
اس دوران باڑے میں موجود بشیترمویشوں کوبھی بچایا لیا گیا، باڑے میں آتشزدگی کے دوران بھاری مالیت کی ایک بھینس اور 4 بکریاں جھلس کرہلاک ہوگئیں۔
آتشزدگی کے دوران کوئی انسانی جانی نقصان نہیں ہوا،فوری طورپرباڑے میں آگ لگنے کی وجہ بھی معلوم نہ ہوسکی۔
جلنے والا باڑا پیر بخش بلوچ نامی شہری کا بتایا جاتا ہے،باڑے میں آگ لگنے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اورواقعے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔